wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Tajweed ul Quraan 12 pm Class test

Total questions: 23

Worksheet time: 23mins

Name
Class
Date
1.

حروفِ مستعلیہ کی تعداد کتنی ہے؟

a)

7

b)

9

c)

5

2.

حروف قلقلہ کتنے ہیں؟

a)

سات

b)

پانچ

c)

چھ

3.

یہ حروف کیا کہلاتے ہیں (اء،ح،خ،ع،غ،ہ)۔

a)

حروفِ حلقی

b)

حروفِ مستعلیہ

c)

حروفِ قلقلہ

4.

جس حرف سکون کی علامت ہو اس حرف کو کیا کہا جاتا ہے؟

a)

متحرک

b)

مشدد

c)

ساکن

5.

حمزہ ساکن پڑھنے کا طریقہ

a)

نرمی سے لمبا کر کے ادا کرتے ہیں

b)

ایک سیکنڈ لمبا کر کے ادا کرتے ہیں

c)

ہلکے جھٹکے سے ادا ہوتا ہے

6.

کون سا حرف زبان کی نوک اور اوپر کے سامنے کے دانتوں سے ادا ہوتا ہے؟

a)

م

b)

ت

c)

ع

7.

جس حرف پر تشدید ہو اسے کیا کہتے ہیں؟

a)

مشدد حرف

b)

ساکن حرف

c)

متحرک حرف

8.

حرکات اشباعیہ کا کیا مطلب ہے؟

a)

ٹھہراؤ

b)

کھینچنا ،لمبا کرنا

c)

نرمی سے موڑ کے ادا کرنا

9.

حروف قلقلہ کونےسے ہیں؟

a)

۔ع۔ح،غ،خ۔ق

b)

ب،ج،د،ط،خ

c)

ب،ج،د،ط،ق

10.

ان میں سے کس پر کسره ہے؟

a)

رِ


b)

رَ

c)

رُ

11.

کون سے دو حروف حلق کے ابتدائی حصے (گلے کے اوپر والے حصے) سے ادا ہوتے ہیں؟

a)

ع اور ح


b)

ء اور ھ

c)

غ اور خ

12.

منّون حروف کون سے ہوتے ہیں؟

a)

جن حروف پر تنوین ہو


b)

جن حروف پر ضمہ ہو


c)

جن حروف پر تشدید ہو

13.

حرف "ب" کا مخرج کہاں سے ادا ہوتا ہے؟

a)

حلق کے وسط سے


b)

زبان کی نوک اور اوپر کے دانت


c)

دونوں ہونٹوں کا ملنا

14.

مدہ کا کیا مطلب ہے ؟

a)

ناک سے آواز جاری ہونا

b)

نرمی

c)

لمبا کرنا

15.

تنوین کتنی اقسام کی ہوتی ہے؟

a)

دو

b)

چار

c)

تین

16.

یائے لین کی کیا پہچان ہے؟

a)

یا ساکن سے پہلے فتح

b)

یا ساکن سے پہلے کسرہ

c)

یا ساکن سے پہلے ضمہ

17.

قلقلہ کے درجے کتنے ہیں

a)

3

b)

1

c)

4

18.

تشدید کا مطلب ہے

a)

نرمی

b)

مظبوطی سے ادا کرنا

c)

تلفظ میں ن کی آواز پیدا کرنا

19.

حروف مدہ اور حروف لین کی ادائیگی کا وقت کتنا ہوتا ہے؟

a)

حروف مدہ کے ادائیگی کا وقت ایک سیکنڈ اور حروف لین کی ادائیگی کا وقت دو سیکن

b)

دونوں کی ادائیگی کا وقت دو سیکنڈ

c)

دونوں کی ادائیگی کا وقت ایک سیکنڈ

20.

مفتوح حروف کونسے ہوتے ہیں؟

a)

جن حروف پر فتحہ ہو

b)

جن حروف پر ضمہ ہو

c)

جن حروف پر کسرہ ہو

21.

لام الجلالہ کب موٹا پڑھا جاتا ہے؟

a)

جب اِس سے پہلے کسرہ ہو

b)

جب اس سے پہلے تنوین ہو

c)

جب اِس سے پہلے فتحہ اور ضمہ ہو

22.

مشروط حروف کونسے ہیں؟

a)

ا ٫ ل ٫ ر

b)

م ٫ ل ٫ ن

c)

ک ٫ ل ٫ ر

23.

مستعلیہ حروف کب موٹے/ پر کر کے ادا کیے جاتے ہیں ؟

a)

ہر حالت میں

b)

جب مستعلیہ حروف ساکن ہوں۔

c)

جب مستعلیہ حروف متحرک ہوں۔