Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

1st quiz Badge 10 & Family member

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.
قرآن کی رو سے نفس کی کتنی حالتیں بیان کی گئی ہیں اور ان میں بلند ترین مقام کون سا ہے؟
a)
  • تین حالتیں ہیں، بلند ترین نفسِ خاصہ ہے

b)
  • دو حالتیں ہیں، بلند ترین نفسِ لوّامہ ہے

c)
  • تین حالتیں ہیں، بلند ترین نفسِ مطمئنہ ہے

d)
  • تین حالتیں ہیں، بلند ترین نفسِ امّارہ ہے

2.
اچھی اور بری صفات میں توازن قائم کرنے والا نفس کون سا ہے؟
a)
  • نفسِ لوّامہ

b)
  • نفسِ مطمئنہ

c)
  • نفسِ امّارہ

d)
  • نفسِ کبریٰ

3.
ولایت کے درجے کن ناموں سے موسوم کیے گئے ہیں؟
a)
  • صغریٰ اور کبریٰ

b)
  • اہم اور معمولی

c)
  • اولیٰ اور ثانوی

d)
  • لوّامہ اور امّارہ

4.

اللہ کی پیدا کردہ تین مخلوقات میں سے ‘سراپا خیر’ کون ہیں؟

a)

انسان

b)

فرشتے

c)

شیاطین

d)

جانور

5.

قرآن کے مطابق انسان کی تین نفسی حالتوں میں کون سی حالت برائی کے بعد ندامت کی کیفیت رکھتی ہے؟

a)

نفسِ امّارہ

b)

نفسِ لوّامہ

c)

نفسِ مطمئنہ

d)

نفسِ کاملہ

6.

سیلف ماسٹری روڈ میپ کے دو بنیادی حصے کون سے ہیں؟

a)

Actions اور Reactions

b)

Objectives اور Action Plan

c)

Vision اور Mission

d)
  1. Planning اور Execution

7.

ولایتِ صغریٰ اور ولایتِ کبریٰ میں بنیادی فرق کیا ہے؟

a)

صغریٰ میں گناہ کا خیال نہیں آتا، کبریٰ میں آتا ہے

b)

صغریٰ میں گناہ کا خیال آتا ہے لیکن عمل کم ہوتا ہے، کبریٰ میں یہ رجحان مزید کم ہو جاتا ہے

c)

کبریٰ صرف نبیوں کو ملتی ہے

d)

صغریٰ صرف صحابہ کو ملتی ہے

8.

اگر جسم 70% پانی پر مشتمل ہے تو پانی کی کمی کا پہلا اثر کس پہلو پر پڑتا ہے؟

a)

صرف جسمانی کمزوری

b)

دماغی کارکردگی

c)

روحانی سکون

d)

نیند کی کمی

9.

انسانی شخصیت کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے: جسم، ذہن اور روح۔ ان تینوں کی مثال کس ترتیب میں دی گئی ہے؟

a)

اوپری منزل = جسم، درمیانی = روح، نچلی = ذہن

b)

نچلی منزل = جسم، درمیانی = ذہن، اوپری = روح

c)

نچلی = ذہن، درمیانی = جسم، اوپری = روح

d)

نچلی = روح، درمیانی = جسم، اوپری = ذہن

10.

قرآن کے مطابق زندگی کی بنیاد کس پر رکھی گئی ہے؟

a)

روشنی

b)

علم

c)

پانی

d)

صحت

11.

لیکچر کے مطابق جسمانی صحت کی بقا اور استحکام کے کتنے بنیادی تقاضے بیان کیے گئے ہیں؟

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

d)

دو

12.

لیکچر کے مطابق غم کی خبر سننے سے انسان کی کس جسمانی ضرورت پر فوری اثر پڑتا ہے؟

a)

بھوک ختم ہو جاتی ہے

b)

نیند کم ہو جاتی ہے

c)

پیاس بڑھ جاتی ہے

d)

سانس کی رفتار بڑھ جاتی ہے

13.

حضرت شعیبؑ کی بیٹی نے حضرت موسیٰؑ کے بارے میں ملازمت کے لیے کون سی دو خصوصیات بیان کیں؟

a)

علم اور طاقت

b)

عبادت اور زہد

c)

طاقت اور دیانت

d)

فصاحت اور ذہانت

14.

اللہ تعالیٰ نے انسان کو فرشتوں اور شیاطین سے کس طرح مختلف پیدا کیا ہے؟

a)

نسان مکمل طور پر خیر کا پیکر ہے، جبکہ فرشتے شر کا

b)

انسان میں خیر اور شر دونوں کا مجموعہ ہے، جبکہ فرشتے صرف خیر اور شیاطین صرف شر ہیں

c)

انسان صرف خواہشات پر چلتا ہے، جبکہ فرشتے اور شیاطین نہیں۔

d)

انسان کو گناہ کا تصور نہیں، جبکہ فرشتوں کو ہے

15.

قرآن کے مطابق نفس کی تین حالتوں کی درست ترتیب کیا ہے؟

a)

نفسِ امّارہ، نفسِ مطمئنہ، نفسِ لوّامہ

b)

نفسِ لوّامہ، نفسِ امّارہ، نفسِ مطمئنہ

c)

نفسِ امّارہ، نفسِ لوّامہ، نفسِ مطمئنہ

d)

نفسِ مطمئنہ، نفسِ لوّامہ، نفسِ امّارہ