Font size
WorksheetsLoading and unloading NAVTTC test questions for Saudi Arabia
Total questions: 15
Worksheet time: 9mins
سوال 1: فورک لفٹ پر سامان اُٹھاتے وقت لوڈ کی پوزیشن کیا ہونی چاہئے؟
اونچا تاکہ سب کو نظر آئے
نیچے اور پیچھے کی طرف جھکا ہوا
ایک کانٹے پر رکھا ہوا
سائیڈ پر لٹکا ہوا
راستہ دکھانے کے لیے ایمرجنسی میں استعمال ہونے والا نشان (a) کہلاتا ہے۔
سوال2: کیمیکلز لوڈ کرتے وقت سب سے اہم چیز کیا چیک کرنی چاہئے؟
پیلیٹ کا رنگ
ڈرائیور کا نام
راستے میں شور
کنٹینر پر لیبل
سوال 3: اگر ان لوڈنگ کے دوران بوجھ غیر متوازن ہو جائے تو مزدور کو کیا کرنا چاہئے؟
بوجھ کو پکڑنے کی کوشش کرنا
فوراً سائیڈ پر ہٹ جانا
قریب کھڑے رہنا
بوجھ کو زور سے دھکیلنا
کیمیکل اسٹور روم میں داخل ہونے سے پہلے (a) کا نشان دیکھنا چاہیے۔
سوال 4: مزدور اگر سامان جسم کے قریب رکھ کر اُٹھائے تو کیا فائدہ ہے؟
وزن کم محسوس ہوگا
چوٹ کا خطرہ کم ہوگا
رفتار تیز ہو جائے گی
کوئی فرق نہیں پڑے گا
سوال 5: ان لوڈنگ کے دوران گاڑی کے بریک لگے ہیں یا نہیں، یہ کیوں ضروری ہے
وقت بچانے کے لیے
گاڑی کے آگے پیچھے ہلنے سے بچنے کے لیے
وزن کم کرنے کے لیے
سامان جلدی اتارنے کے لیے
سوال 6: پائپ یا راڈ ان لوڈ کرتے وقت سب سے زیادہ استعمال ہونے والی چیز کیا ہے؟
لکڑی کے پیلیٹ
رسی
ہاتھ
ویجز یا چاکس
سوال 7: کنٹینر میں موجود خطرناک کیمیکلز کے لیے لازمی کاغذی دستاویز کیا ہے؟
رسید
انوائس
ورک آرڈر
سیفٹی ڈیٹا شیٹ (SDS)
سوال 8: سامان لوڈ کرنے سے پہلے فورک لفٹ پر سب سے اہم چیک کیا ہے؟
انجن کی آواز
سیٹ کا کور
ٹائر اور بریک
رنگ پینٹ
سوال 16: مائع ان لوڈ کرنے کا سب سے محفوظ طریقہ کیا ہے؟
کنویئر بیلٹ
پمپ
فورک لفٹ
ہاتھ سے کھینچنا
سوال 9: ٹریفک ایریا میں لوڈنگ/ان لوڈنگ کرتے وقت لازمی حفاظتی چیز کیا ہے؟
زیادہ رفتار
اونچی آواز کا میوزک
غیر ضروری لائٹس
سیفٹی کونز اور رکاوٹیں
سائٹ پر ان لوڈنگ میں سب سے اہم کیا ہے؟
چشمہ
دستانے
ھیلمینٹ
ہے سائن کس کا ھے ؟
ایمرجنسی راستہ
پیدل چلنے کا راستہ
گھیلا فرش
بھاگنے کا راستہ
اونچائی پر کام کرنے والے مزدوروں کے لیے _________ کا نشان ضروری ہے
سیڑھی
چھتری
Safety goggles
سیفٹی ھارنیس بیلٹ
