Free Printable Worksheets
Font size
More settings
گرمی کے موسم میں دن کیسے ہوتے ہیں؟
ٹھنڈے
چھوٹے
بڑے
بارش والے
خزاں کے موسم میں درختوں کے پتے کس رنگ کے ہو جاتے ہیں؟
نیلے
سفید
پیلے
سبز
گرمی کے موسم میں لوگ کیا شوق سے پیتے ہیں؟
گرم چائے
دودھ
ٹھنڈے مشروب
پانی
برسات کے موسم میں کیا ہوتا ہے؟
برف پڑتی ہے
ہوا چلتی ہے
بارشیں ہوتی ہیں
سورج نکلتا ہے
خزاں کے موسم میں جانور کیا کرنے لگتے ہیں؟
کھیلتے ہیں
سوتے ہیں
کھانا جمع کرتے ہیں
اڑتے ہیں
View all
1 questions
Farzana
Worksheet
•
1st - 5th Grade