wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

دنوں کے نام

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

ہفتے میں کتنے دن ہوتے ہیں؟

a)

چار

b)

سات

c)

نو

d)

آٹھ

2.

ہفتے کا آخری دن کون سا ہے؟

a)

اتوار

b)

بدھ

c)

جمعہ

d)

منگل

3.

جمعرات سے پہلے کون سا دن آتا ہے؟

a)

ہفتہ

b)

پیر

c)

جمعرات

d)

بدھ

4.

ہم کس دن اسکول نہیں جاتے؟

a)

پیر

b)

جمعہ

c)

اتوار

d)

بدھ

5.

ہفتے کا پہلا دن کون سا ہے؟

a)

پیر

b)

منگل

c)

بدھ

d)

جمعرات

6.

درج ذیل حروف (جـ+ مـ +عـ + ہ) کو ملانے سے کس دن کا نام بنے گا؟

a)

اتوار

b)

ہفتہ

c)

جمعرات

d)

جمعہ

7.

بدھ کے بعد آنے والے اگلے دو دنوں کے نام بتائیں۔

a)

پیر اور منگل

b)

منگل اور جمعہ

c)

جمعرات اور جمعہ

d)

اتوار اور پیر

8.

درج ذیل میں سے لفظ 'پیر' کے حروف کا صحیح مجموعہ کون سا ہے؟

a)

پـ + ر + ا

b)

پـ + یـ + ر

c)

بـ + د +ر

d)

پـ + و + ر