NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsعیادت
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
شان کی طبیعت خراب ہونے پر اس کے دوست کیا کرتے ہیں؟
a)
اس کے لیے دعا کرتے ہیں
b)
اسے بھول جاتے ہیں
c)
اسے ڈانٹتے ہیں
d)
اسے کھیلنے کے لیے بلاتے ہیں
2.
احمد نے شان کو دوا پینے کے لیے کیا کہا؟
a)
دوا پینے کی ضرورت نہیں
b)
دوا بہت میٹھی ہے
c)
دوا پینے سے تم ٹھیک ہو جاؤ گے
d)
دوا کڑوی ہے
3.
احمد نے شان کو دوا پینے کے بعد کیا کرنے کا کہا؟
a)
کھیلنے کا
b)
کھانا کھانے کا
c)
آنکھیں بند کرنے کا
d)
باہر جانے کا
4.
شان کی طبیعت خراب ہونے پر اس کی والدہ کیا کر رہی تھیں؟
a)
اسے کھیلنے کے لیے لے جا رہی تھیں
b)
اسے سکول چھوڑنے جا رہی تھیں
c)
اسے دوا پلا رہی تھیں
d)
اسے پڑھا رہی تھیں
5.
کارڈز کس نے شان کے لیے بنائے تھے؟
a)
استاد نے
b)
بچوں نے
c)
احمد نے
d)
والدین نے
Reset
