Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضرت ابوحنیفہ کا معمول

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

حضرت ابوحنیفہ صبح کی نماز کے بعد کہاں درس دیتے تھے؟

a)

گھر

b)

مدرسہ

c)

بازار

d)

مسجد

2.

نماز عصر کے بعد حضرت ابوحنیفہ کس مشغلہ میں مصروف رہتے تھے؟

a)

دکان پر بیٹھنا

b)

استفتاء لکھنا

c)

درس وتعلیم

d)

تہجد

3.

حضرت ابوحنیفہ کی درس کا سلسلہ کب شروع ہوتا تھا؟

a)

مغرب

b)

دوپہر

c)

صبح

d)

رات

4.

حضرت ابوحنیفہ رات کا بیشتر حصہ کس میں گزارتے تھے؟

a)

عبادت میں

b)

دکان پر بیٹھنے میں

c)

غریبوں کی خبر گیری میں

d)

درس دینے میں

5.

حضرت ابوحنیفہ کی فقہ کی مجلس میں کون شامل ہوتا تھا؟

a)

غریب لوگ

b)

عورتیں

c)

دکاندار

d)

بڑے بڑے نامور شاگرد