NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsDo gaz zameen
Total questions: 6
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
کہانی کا مرکزی کردار کون ہے؟
a)
ایک سوداگر
b)
ایک کسان
2.
کسان کو باشکیر لوگوں کے بارے میں کس نے بتایا؟
a)
اس کی بیوی نے
b)
ایک مسافر نے
c)
اس کے بھائی نے
3.
باشکیر لوگوں نے کسان سے کیا شرط رکھی؟
a)
پیسے دوگنے دینے ہوں گے
b)
جتنی زمین وہ صبح سے شام تک چل کر گھوم لے، وہ اس کی ہوگی
c)
زمین مفت میں دی جائے گی
d)
اسے صرف آدھا میل چلنے دیا جائے گا
4.
کسان کے مرنے کے بعد اسے کتنی زمین ملی
a)
تین گز
b)
چھ گز
c)
دس گز
d)
دو گز
5.
کہانی کا اخلاقی سبق کیا ہے
a)
لالچ انسان کو تباہ کر دیتا ہے
b)
دولت کمانا ضروری ہے
c)
دوستی سب سے بڑی دولت ہے
6.
کسان اپنی زمین سے خوش کیوں نہیں تھا؟
a)
) زمین بنجر تھی
b)
پڑوسی زیادہ امیر تھے
c)
اسے زیادہ زمین کی لالچ تھی
Reset
