NEW
Font size
Worksheetsحروف کی اقسام
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
اے بچوں! اپنی کرسیوں پر بیٹھ جاؤ۔
حروف جار
حروف ندا
حروف افسوس
1. ہائے! میرا بیگ کھو گیا۔
حروف عطف
حروف جار
حروف افسوس
1. واہ! تم نے بہت خوبصورتی سے پڑھا ہے۔
حروف ربط
حروف ندا
حروف استعجاب
افسوس! وہ آج بھی کلاس میں نہیں آیا
حروف ربط
حروف افسوس
حروف عطف
کمال ہے! تم نے سب سوال صحیح حل کیے۔
حروف افسوس
حروف استعجاب
حروف فجائیہ
اف !آج بہت گرمی ہے۔
حروف جار
حروف استفہام
حروف افسوس
سبحان اللہ! کیا حسین منظر ہے۔
حروف ندا
حروف استعجاب
حروف عطف
کاش! میں وقت پر پہنچ جاتا اور بس پر سوار ہو جاتا۔
حروف افسوس
حروف استہفام
حروف ندا
اے دوست! میری بات غور سے سنو۔
حروف ربط
حروف استعجاب
حروف ندا
آہ!میرےپاؤں پر چوٹ آ گئی۔
حروف ندا
حروف افسوس
حروف ربط
ارے بھائی! پہلے میری بات سن لو۔
حروف استفہام
حروف ندا
حروف استعجاب
او بھائی! ذرا ادھر آنا۔
حروف جار
حروف افسوس
حروف ندا
جگ میں پانی ہے
حروف ندا
حروف عطف
حروف ربط
گیلے کپڑوں کو ہاتھ مت لگاو۔
حروف استعجاب
حروف ربط
حروف تاسف
