NEW
Font size
WorksheetsNames
Total questions: 13
Worksheet time: 7mins
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نانی کا نام کیا تھا
فاطمہ
ثوایبہ
برہ
عاتکہ
اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد کی جڑوا بہن کا نام
ام حکیم
ا میمہ
صفیہ
فاطمہ
فاطمہ بنت اسد کون تھی
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی چچی
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نانی
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی رضائی ماں
جنگ میں شہید ہونے والی خاتون
حضرت سفیان بن حارث حضور صلی اللہ علیہ وسلم کےکیا تھے
چچا زاد بھائی اور رضا بھائی
صرف چچا زاد بھائی
صرف رضائی بھائی
وہ ایک صحابی تھے
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اندر خاتم النبیین کی نشانیاں کس نے دیکھی
بحیرہ نے
حضرت ام ایمن نے
حضرت امنہ نے
خدیجہ نے
کعبے کے دروازے والی دیوار کس نے بنائی
بنو مخزوم اور بنو تیم نے
عبد مناف اور بنی زہرہ نے
امیہ بن مغیرہ نے
بنو اسد اور بنو عدی
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے رضائی بھائی کا نام
عبداللہ
عباس
حضرت خباب
حضرت شعیب
غار حرا کی لمبائی کتنی تھی
دو ہزار فٹ
ادم اونچا
تقریبا چار گز
50 فٹ
سورہ حجر کی ایت کب نازل ہوئی
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم پہ جھوٹا الزام لگایا گیا
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اعلانیہ دین کی دعوت دینی کا حکم ملا
جب خوفیہ دین کی دعوت دینے کا حکم ملا
جب پہلی وحی ملی
حضرت زنیرہ کس کے کنیز تھی
ابو جہل کی
حضرت عمر کی
ابو لہب کی
صفوان بن امیہ کی
عقبہ بن ابی معیط کون تھا
مکہ کے سردار
مرینہ کے سردار
طائف کے سردار
قریش کے سردار
سورہ کوثر کب نازل ہوا
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ابتر کہا گیا
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹا الزام لگا
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مذاق اڑایا گیا
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر پتھر پھینکے گئے
کس نبوی میں بائیکاٹ ہوا بنو ہاشم کے ساتھ
ساتویں نبوی میں
دسویں نبوی میں
چوتھی نبوی میں
پانچویں نبوی
