wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Naboowat k baad

Total questions: 18

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

کس کو ابوجہل نے اسلام لانے کے جرم میں برچھی ماری اور وہ شہید ہو گئی

a)

عمار بن یاسر

b)

حضرت سمیہ

c)

او مائیمہ

d)

ام ایمن

2.

کس صحابی کو ہجرت کے وقت قریش نے کہا کہ اپنا سارا مال چھوڑ کر جاؤ

a)

حضرت صہیب

b)

حضرت بلال حبشی

c)

حضرت خباب بن ارت

d)

عمار بن یاسر

3.

حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے چچا زاد بھائی کا نام کیا تھا جس نے اسلام قبول کیا تھا

a)

حضرت زبیر بن عوام

b)

سعید بن زید

c)

حضرت ابوذر غفاری

d)

حضرت عثمان

4.

حضرت زنیرہ کس کی کنیز تھی

a)

حضرت عمر

b)

ابو جہل

c)

ابو لہب

d)

امیہ بن خلف

5.

حضرت زبیر بن عوام کا مسلمان ہونے والوں میں کون سا نمبر تھا

a)

5

b)

6

c)

4

d)

3

6.

عقبہ بن ابی معید کن میں سے تھا

a)

مکہ کے سرداروں میں

b)

مدینہ کے سرداروں میں

c)

حبش کے سرداروں میں

d)

روم کے سرداروں میں

7.

قریش حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا تبادلہ کس سے کرنا چاہتی تھی

a)

عمارہ بن ولید

b)

عمارہ بن یاسر

c)

ابوذر غفاری

d)

حضرت عثمان

8.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنی چچا تھے

a)

9

b)

10

c)

7

d)

6

9.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت سے کتنے ماہ قبل اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد کا انتقال ہو گیا

a)

2

b)

4

c)

3

d)

6

10.

جس بزرگ نے حجر اسود کے وقت تجویز دی تھی اس کا نام کیا تھا

a)

امیہ بن مغیرہ

b)

امیہ بن حلف

c)

عبداللہ بن جدان

d)

حضرت ارقم

11.

حضرت بلال حبشی کے ساتھ اور کس نے اسلام قبول کیا تھا

a)

حضرت ابو کیہہ

b)

حضرت خباب بن ارت

c)

حضرت صہیب

d)

حضرت سمیہ

12.

عقبہ بن ابی معیط کا شمار کن میں سے تھا

a)

مکہ کے سرداروں میں سے

b)

مدینہ کی سرداروں میں سے

c)

حبش کے سرداروں میں سے

d)

طائف کے سرداروں میں سے

13.

کس سال کو عام الحزن کہا جاتا ہے

a)

10

b)

7

c)

6

d)

5

14.

عام الوفود کس سال کو کہا جاتا ہے

a)

ہجرت کے نویں سال

b)

10 نبوی

c)

اٹھ نبو ی

d)

اٹھ ہجری

15.

حج کس سال میں فرض ہوا

a)

10 نبوی

b)

پانچ نبوی

c)

نو ہجری

d)

10 ہجری

16.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنی اولاد تھے

a)

7

b)

4

c)

5

d)

6

17.

ذوالنورین کس کا لقب ہے

a)

حضرت عثمان

b)

حضرت ابوبکر صدیق

c)

حضرت عمر

d)

حضرت خباب

18.

اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانیت کو..... کا تصور دیا

a)

وحدت الہ

b)

انسانی وحدت

c)

قرآن

d)

احادیث