Font size
Worksheetsنیک بخت باپ اور بدبخت اولاد
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
یہ واقعہ جو آپ نے پڑھا اس میں ایک باپ اور اس کی اولاد کا ذکر ہوا ہے ۔یہ باپ کیسا تھا؟
نیک
بدبخت
کنجوس
بخیل
باپ اپنے مال کا کتنا حصہ غریبوں پر خرچ کرتا تھا؟
بہت کم
کچھ
سارا
ذرہ بھی نہیں
باپ کے انتقال کے بعد اولاد نے کیا فیصلہ کیا؟
باغ چھوڑ دینے کا
باغ بیچ دیناکا
مال جمع کرنے کا
باغ غریبوں کو دینے کا
باغ کے پھل توڑنے کا منصوبہ کب بنایا گیا؟
دوپہر کے وقت
صبح کے وقت
دن کے وقت
رات کے وقت
اولاد نے باغ کے پھل توڑنے کے لیے کیا طریقہ اپنایا؟
چپ کے جانے کا
دوڈ کر جانے کا
گاڑی میں جانے کا
ان میں سے کوئی نہیں
اللہ تعالیٰ نے بد نیت اولاد کی بد نیتی کا کیا صلہ دیا؟
انعام دیا
باغ جلادیا
باغ بڑھا دیا
ان میں سے کوئی نہیں
جب وہ لوگ باغ میں پہنچے تو کیا دیکھا؟
سر سبز باغ دیکھا
جلا ہوا باغ دیکھا
پھلوں سے بھرا باغ دیکھا
خوشبو دار باغ دیکھا
اولاد نے اپنی غلطی کا کیا اعتراف کیا؟
ہمیں معاف کر دیا جائے
ہماری بد نیتی کا نتیجہ ہے
ہم نے اچھا کیا
ہمیں کچھ نہیں ہوا
اس واقعے سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟
ہمیں دولت جمع کرنی چاہیے
ہمیں سخاوت کرنی چاہے
ہمیں فضول خرچی کرنی چاہیے
ہمیں غریبوں کی مدد نہیں کرنی چاہیے
باپ کی سخاوت کی وجہ سے اللہ نے کیا عطا کیا؟
دوستی
مال میں برکت
محبت
عزت
اولاد نے باغ کے پھل توڑنے کے لیے کس وقت جانے کا منصوبہ بنایا؟
شام
رات
صبح
دوپہر
باغ کی حالت دیکھ کر اولاد کی کیا حالت ہوئی؟
غصہ
حیرت اور پریشانی
بے پرواہی
خوشی
باغ کے پھل توڑنے کا مقصد کیا تھا؟
کچھ نہیں کرنا
باغ کو بیچنا
زیادہ مال جمع کرنا
غریبوں کو دینا
اس واقعے میں ہمارے لئے اللہ کا کیا پیغام ہے؟
سخاوت کی اہمیت
دولت کی محبت
غریبوں سے نفرت
ان میں سے کوئی نہیں
باغ کی تباہی کا سبب کیا بنا؟
محنت
بخل
بارش
سخاوت
