wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

para no 11 ruba 3

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

تصرفون کا مادہ کیا ہے

a)

ت ص ر

b)

ص ر ف

c)

ر ف و

d)

ف و ن

2.

يَتَّبِعُ کا معنی ہے

a)

اس نے پیروی کی

b)

انھوں نے پیروی کی

c)

وہ پیروی کرتا ہے

d)

وہ پیروی کرتے ہیں

3.

یُومِنُ کا صیغہ ہے

a)

واحد مذکر غائب

b)

واحد مذکر حاضر

c)

واحد متکلم

d)

واحد مؤنث غائب

4.

واما نرینک بعض الذی نعدھم او نتوفینک فالینا مرجعھم

میں کس کی وفات کا ذکر ہے

a)

ہر انسان کی

b)

ہر مسلمان کی

c)

ہر کا فر کی

d)

محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی

5.

ای و ربی انہ محق

میں کتنی بار تاکید آئی ہے

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

6.

ناشکری کس کس کا نام ہے

a)

نعمتوں کا شکر ادا نہ کرنا

b)

نعمتوں کو ٹھکرا کر اپنے اوپر حرام کر لینا

c)

نعمتوں کو رب کی نافرمانی میں استعمال کرنا

d)

اوپر کے سب درست ث

7.

اولیاء اللہ کے لیے کیا بشارتیں ہیں

a)

لا یعلمون

b)

لا ھم یحزنون

c)

لا خوف علیہم

d)

لا مبدلون

8.

ساری کی ساری عزت کس کے لیے ہے

a)

اللہ

b)

رسول

c)

مومنین

d)

اللہ و رسول

9.

اگر سورج کی روشنی ہمیشہ رہتی تو کیا نہ ملتا

a)

معاش

b)

سکون

c)

سفر

d)

ان میں سے کوئی نہیں

10.

اللہ پر جھوٹ باندھنے والوں کا انجام کیا ہو گا

a)

لا یخرصون

b)

لا یسمعون

c)

لا یعلمون

d)

لا یفلحون