Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

para no 11last ruba

Total questions: 18

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

یتبع کا مادہ نکالیں

a)

ی ت ب

b)

ت ت ب

c)

ت ب ع

d)

ت ت ع

2.

سورت یونس میں قرآن کی کتنی سورتیں بنانے کا چیلنج دیا گیا ہے

a)

ایک آیت

b)

ایک سورت

c)

دس سورتیں

d)

اس جیسا قرآن

3.

یومنُ کا معنی ہے

a)

وہ ایمان لایا

b)

وہ ایمان لاتا ہے

c)

وہ ایمان لائے

d)

میں ایمان لایا

4.

یستمعون صیغہ ہے

a)

جمع مذکر غائب

b)

جمع مذکر حاضر

c)

جمع مؤنث غائب

d)

جمع مؤنث حاضر

5.

محشر کے دن کی مختلف حالتیں بتائیں

a)

لوگ ایک دوسرے کو پہچانیں گے

b)

ایک دوسرے پر گمراہی کا الزام لگائیں گے

c)

ایک دوسرے کو پوچھیں گے

d)

اوپر کے سب درست ہیں

6.

یستنبئون کا معنی ہے

a)

وہ دریافت کرتے ہیں

b)

وہ سوال کرتے ہیں

c)

وہ ایجاد کرتے ہیں

d)

وہ الزام دیتے ہیں

7.

آلئن کا معنی ہے

a)

کیا

b)

اب

c)

کیا اب

d)

کیا جب

8.

آیت مکمل کریں

ھو یحیی و

a)

یعید

b)

یرید

c)

یمیت

d)

یقیم

9.

تفیضون کا معنی ہے

a)

تم۔تلاوت کرتے ہو

b)

تم مشغول ہوتے ہو

c)

تم گھڑتے ہو

d)

تم شکر گزار ہوتے ہو

10.

متاع کا معنی ہے

a)

جھوٹ

b)

تھوڑا

c)

زیادہ

d)

سامان

11.

نوح علیہ السلام کس زمانے کے نبی ہیں

a)

ابتدائی

b)

درمیانے

c)

آخری سے کچھ پہلے

d)

آخری

12.

نوح علیہ السلام کے کتنے بیٹے ایمان لائے

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

13.

سحر کا معنی ہے

a)

جادو

b)

جادوگر

c)

جادوگرنی

d)

ان میں سے کوئی نہیں

14.

موسیٰ علیہ السلام کو کس جگہ کو مسجد بنانے کا حکم دیا گیا

a)

عبادت گاہ

b)

گھر

c)

کھیت

d)

ہر جگہ کو

15.

اللہ نے فرعون کو کیسے نشانی بنایا

a)

غرق کر کے

b)

لاش کو محفوظ کر کے

c)

لاش کو سمندر سے باہر پھینک کر

d)

توبہ قبول نہ کر کے

16.

کس قوم سے عذاب آنے کے بعد ٹالا گیا

a)

قوم نوح

b)

قوم عاد

c)

قوم شعیب

d)

قوم یونس

17.

حنیف کے معنی ہے

a)

چہرہ

b)

یکسو

c)

پائوں

d)

مختلف

18.

یثنون کا معنی ہے

a)

وہ اوڑھتے ہیں

b)

وہ پہنتے ہیں

c)

وہ دہرا کرتے ہیں

d)

وہ دہراتے ہیں