wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اللہ تعالیٰ پر بھروسہ

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

کیا اللہ تعالی ساری کائنات کے خالق و مالک ہیں، سارے عالم کا نظام تن تنہا خود چلا رہے ہیں؟

a)

ہاں

b)

نہیں

2.

اگر اللہ تعالی کسی کو کچھ دینا چاہے اور ساری دنیا کے لوگ مل کر اس کو محروم کرنا چاہیں تو کیا وہ اس کو ہر گز محروم کر سکتے ہیں؟

a)

ہاں

b)

نہیں

3.

معلوم ہوا کہ اصل نواز نے والی ذات اللہ کی ہے اور اصل محروم کرنے والی ذات اللہ کی ہے؟

a)

ہاں

b)

نہیں

4.

ہمیں دنیا میں جو چیزیں دکھائی دیتی ہیں، وہ دراصل اسباب اور ذرائع ہیں؟

a)

نہیں

b)

ہاں

5.

پانی کی تقسیم میں نلوں کا کیا کردار ہے؟

a)

پانی پہنچانا

b)

پانی پیدا کرنا

6.

ہمیں اپنے تمام مقاصد اور کاموں میں صرف اللہ تعالیٰ کی ذات پر اعتماد اور بھروسہ کرنا چاہیے؟

a)

ہاں

b)

نہیں

7.

ہمیں اپنے تمام مقاصد اور کاموں میں صرف اللہ تعالیٰ کی ذات پر اعتماد اور بھروسہ کرنا، اسی سے لو لگانا، اسی کی قدرت اور اسی کے کرم پر نظر رکھنا، اور اسی سے دعا کرنا وغیرہ کا نام تو کل ہے؟

a)

ہاں

b)

نہیں

8.

ظاہری اسباب و تدابیر کو چھوڑ دینا تو کل کے لیے صروری نہیں ہے؟

a)

ہاں

b)

نہیں

9.

اللہ تعالیٰ پر توکل و اعتماد کی احادیث میں بڑی تاکید آئی ہے؟

a)

ہاں

b)

نہیں

10.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت میں سے ستر ہزار بغیر حساب کے جنت میں جائیں گے؟

a)

ہاں

b)

نہیں

11.

احادیث میں شکون بد لینے سے منع کیا گیا ہے؟

a)

ہاں

b)

نہیں

12.

جو لوگ اللہ کی ذات پر بھروسہ کرتے ہیں ان کو اللہ اپنی معرفت عطا کرتا ہے؟

a)

ہاں

b)

نہیں

13.

پوری کائنات کی مخلوق کو روزی کون دیتا ہے؟

a)

اللہ

b)

اسلام

14.

پرندے صبح کے وقت اپنے آشیانوں سے بھوکے نکلتے ہیں؟

a)

ہاں

b)

نہیں

15.

پرندے شام کے وقت اپنا پیٹ بھر کر واپس آتے ہیں؟

a)

ہاں

b)

نہیں