Font size
Worksheetsمخارج
Total questions: 16
Worksheet time: 11mins
Your Name:
مخرج کے لغوى و اصطلاحى معنى کیا ہے؟
نکلنے کی جگہ ، وہ خاص جگہ جہاں سے کسی حرف کی مخصوص اواز نکلتی ہے۔
منہ اور حلق کا خالی حصہ
پانچ بنيادى مخارج کیا ہیں؟
الجوف الحلق اللسان اشفتان الخيشوم
الجوف مخرج محقق مخرج مقدر الشفتان اللسان
جب اقصیٰ اللسان لہات کو لگے تو کیا ہوتا ہے؟
ل
ق
ک
جب اقصیٰ اللسان حنك اعلیٰ کو لگے تو کیا ہوتا ہے؟
ض
کاف
ق
وسط اللسان بالمقابل حنك الاعلى كون سے حروف ادا ہوتے ہیں؟
ل ن ر
ج ش ی
ضاد کا مخرج کیا ہے؟
ادنیٰ الحافہ اوپر انیاب سے لگے
حافیہ اللسان اوپر کی پانچ داڑھوں سے لگے
ادنی الحافہ اوپر انیاب کو لگنے سے کون سا حرف ادا ہوگا؟
ن
ر
ل
طرف اللسان ثنایا علیا کے لثہ سے چپک جائے تو کیا ہوتا ہے؟
ش
ن
ح
ظھر طرف اللسان جب ثنایاعلیا کے لثہ سے لگے تو کیا ہوتا ہے؟
ض
ر
س
قلقلہ والے حروف کون سے ہیں؟
ی ی ع ح غ خ
ق ط ب ج د
سیٹی والے حروف کون سے ہیں؟
ج ش ی
ز س ص
موٹے حروف (مفخفم) کون سے ہیں؟
ب م و ف
خ ص ض غ ق ط ظ
را پر فتحہ یا ضمہ ہو تو را کو _____ پڑھیں گے*۔
مرقق
مفخم
اگر را کے نیچے کسرہ ہو تو را کو _____ پڑھیں گے*
مرقق
مفخم
دو لین حروف کون سے ہیں؟
و ا
و ی
