wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Sunday exam

Total questions: 36

Worksheet time: 2hrs 50mins

Name
Class
Date
1.

ام حکیم کس کی جڑوا بہن تھی

2 lines
2.

حارث بن عبدالعزی کون تھے

2 lines
3.

حضرت, سوفیان بن حارث نے کس کا دودھ پیا تھا

2 lines
4.

حضرت فاطمہ بنت اسد کن کی زوجہ تھی

2 lines
5.

کس عمر مبارک میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خدیجہ کمال تجارت کے لیے لے کر گئے

2 lines
6.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے نکاح کا خطبہ کس نے دیا

2 lines
7.

کون سا معاہدہ عبداللہ بن جدان کے گھر میں پیش ایا

2 lines
8.

دار ارقم کس پہاڑی پر واقع تھا

2 lines
9.

جب حضرت خباب بن ارت مسلمان ہوئے اس وقت کتنے مسلمان ہو چکے تھے

2 lines
10.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف دینے میں ابو لہب کے ساتھ ساتھ کون برابر شریک تھی

2 lines
11.

عتبہ اور عتیبہ کس کے بیٹے تھے

2 lines
12.

نبوت کے کس سال بائیکاٹ کا فیصلہ کیا گیا

2 lines
13.

نبوت کے کس سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو ہجرت حبشہ کی اجازت دے دی

2 lines
14.

حضرت جعفر طیار کس کے بھائی تھے

2 lines
15.

قریش حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا تبادلہ کس کے ساتھ کروانا چاہتے تھے

2 lines
16.

غزوہ ہوازن کس کا دوسرا نام ہے

2 lines
17.

صلح حدیبیہ میں کتنے شرطیں مقرر کی گئی تھی

2 lines
18.

غزوہ تبوک کا واقعہ کب پیش ایا

2 lines
19.

کتنے مہینے حرام ہیں

2 lines
20.

صدقہ کن کے لیے جائز نہیں ہے

2 lines
21.

حضرت نوح علیہ الصلوۃ والسلام نے اپنی امت کو کس سے ڈرایا

2 lines
22.

حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کا نام کیا تھا

2 lines
23.

جس نے رسول کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی کہ سورہ کی ایت ہے

2 lines
24.

پروٹسٹنٹ کس مذہب کا فرقہ ہے

2 lines
25.

حضرت زینب کا نکاح کن سے ہوا

25.

حضرت زینب کا نکاح کن سے ہوا

2 lines
26.

ذوالنورین کس کو لقب دیا گیا

2 lines
27.

حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کا انتقال کب ہوا

2 lines
28.

عاص بن وائل نے اپ کو کس نام سے پکارا

2 lines
29.

غزوہ احد میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا کون سا اعضاء زخمی ہوا

2 lines
30.

حضرت زبیر بن عوام کا مسلمان بننے میں کون سا نمبر تھا

2 lines
31.

سعید بن زید کس کے چچا زاد بھائی تھے

2 lines
32.

قران مجید کو تمام انسانوں کے لیے ہدایت کا پیغام قرار دیا گیا ہے یہ کس سورت کی ایت ہے

4 lines
33.

حضرت انس کس کے گھر میں داخل ہوئے جہاں انہوں نے دیکھا کہ کچھ لوگوں نے ایک مرغی کو باندھ رکھا تھا

4 lines
34.

اسلام کا سب سے بہتر عمل اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ بات کہ تم لوگوں کو کھانا کھلاؤ اور چاہے کہ کوئی شک جان پہچان کا ہو یا نہ ہو اس سے سلام کرو یہ حدیث کس کی روایت ہے

4 lines
35.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کو بہادر شخص قرار دیا ہے

4 lines
36.

اہلیہ من اور اہل مشرک کے لیے احرام باندھنے کی اخری جگہ کون سی ہے

4 lines