Font size
Worksheetsکتاب الزکوہ
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
حدیث کے مطابق ابن آدم کا پیٹ کیا چیز بھرتی ہے
روپیہ
سونا
چاندی
مٹی
حدیث کے مطابق انسان کو ملنے والی بہترین عطا کیا ہے
مال
اولاد
صبر
حکومت
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس صحابی کے لیے قبا چھپا کر رکھی تھی
سعد بن ابی وقاص
مسور بن مخرمہ
انس بن مالک
علی بن ابی طالب
شخصیت پہچانیں
خادم رسول
طویل عمر
انس بن مالک
مسور بن مخرمہ
علی بن ابی طالب
سعد بن ابی وقاص
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غصہ کو صحابہ کرام کیسے پہچانتے
ناراض ہو کر چلے جاتے
ڈانٹ ڈپٹ کرتے
چہرہ سرخ ہو جاتا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سند سے امام۔مسلم۔کے استاد تلاش کریں
حدثنا ابوبکر بن ابی شیبہ حدثنا زید بن احباب حدثنی قرہ بن خالد حدثنی ابو الزبیر دن جابر بن عبداللہ
ابو بکر بن ابی شیبہ
زید بن احباب
قرہ بن خالد
ابو الزبیر
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خوارج کے بارے میں فرمایا کہ وہ دین سے ایسے نکل جائیں گے جیسے
تلوار آر پار ہو جاتی ہے
تیر کمان سے نکل جاتا ہے
بات منہ سے نکل جاتی ہے
اوپر کے سب درست ہیں
خوارج کو قتل کرنے والوں کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا نشانی بتائی کہ وہ قریب ہوں گے
نبیوں کے
دین کے
حق کے
جہاد کے
خوارج کے خلاف کس نے جہاد کیا
ابوبکر صدیق
عمر فاروق
عثمان غنی
علی المرتضی
کس کس پر زکوٰۃ حرام ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد
بنو ہاشم
بنو عبدالمطلب
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے راستے میں گری پڑی کجھور کو کیوں نہیں کھایا
گری پڑی چیز اٹھانا منع ہے
وہ گندی ہو گئی تھی
وہ خراب ہو گئی تھی
وہ صدقہ کی ہو سکتی تھی
عائشہ رضی اللہ عنہا کی کس آزاد کردہ لونڈی کا ذکر ہم نے پڑھا
جویریہ
بریرہ
ام عطیہ
نسیبہ
