wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

دورہ قرآن جز 2-1 لیکچر 3

Total questions: 10

Worksheet time: 50mins

Name
Class
Date
1.

فیکون میں حرف "ف" جس لفظ کے ساتھ لاگ جائے تو معنی کیا ہوتے ہیں ؟

a)

بغیر تاخیر کے کام ہونا

b)

جلدی کام ہو جانا

c)

صحیح وقت پر کام ہونا

2.

یہودی اور عیسائی ہم سے راضی نہیں ہوں گے جب تک

a)

ہم مسلمان نہ ہو جائیں

b)

ہم اپنے دین سے غدّاری کریں

c)

جب تک ہم انکے جیسے نہ ہو جائیں

3.

ہمیں fundamelist کا لقب کس نے دیا

a)

کفار نے

b)

یہودی و نصاریٰ نے

c)

یہود نے

4.

یعقوب علیہ السلام نے اپنے نزاع کے عالم میں اپنی اولاد سے کیا کہا

a)

میرے بعد کس گھر میں رہو گے

b)

میرے بعد کس کے ساتھ رہو گے

c)

میرے بعد کس کی عبادت کرو گے

d)

میرے بعد دین چھوڑ دینا

5.

حنیف کا مطلب ہے

a)

مستقل مسلم

b)

نرم دل مسلم

c)

یکسو مسلم

d)

ایک مسلم

6.

صبغت اللہ کا مطلب ہے

a)

اللّٰہ کی بڑھائی

b)

اللّٰہ کی پہچان

c)

اللّٰہ کی رضا

d)

اللّٰہ کی بندگی کا رنگ

7.

جب رسول اللہ مکّہ میں تھے تب انکا قبلہ

a)

موسیٰ علیہ السلام والا تھا

b)

ہارون علیہ السلام والا تھا

c)

عیسیٰ علیہ السلام والا تھا

d)

آدم علیہ سلام والا تھا

8.

جب رسول اللہ مدینہ میں نماز پڑھتے تب قبلہ انکے ۔۔۔۔۔۔۔جو انہیں بہت ناگوار گزرتا

a)

سامنے ہوتا

b)

دائیں جانب

c)

بائیں جانب

d)

پیچھے ہوتا

9.

یہود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے پہچانتے تھے جیسے وہ

a)

اپنے گھر کو پہچانتے ہیں

b)

رشتے دار کو پہچانتے ہیں

c)

دین کو پہچانتے ہیں

d)

اپنی اولاد کو پہچانتے ہیں

10.

علم کی دولت ملے تو فوراً

a)

شکر کرنا چاہیے

b)

عمل کرنا چاہیئے

c)

نماز پڑھنی چاہئے

d)

قران پرھنا چاہیئے