Search Header Logo
ترجمہ نویسی

ترجمہ نویسی

Assessment

Presentation

Other

4th Grade

Easy

Created by

farzana sohail

Used 8+ times

FREE Resource

1 Slide • 5 Questions

1

ترجمہ نویسی

جملہ پڑھ کر اس کے درست اردو تر جمے کا انتخاب کریں ۔

Slide image

2

Multiple Choice

Question image

Ali is writing a letter to his sister.

1

علی اپنی بہن کو خط لکھ رہا ہے ۔

2

علی اپنی بہن کو خط لکھ چکا ہے ۔

3

علی اپنی بہن کو خط لکھے گا ۔

3

Multiple Choice

Question image

Children are playing in the garden.

1

بچّے باغ میں کھیلتے ہیں ۔

2

بچّے باغ میں کھیل رہے ہیں ۔

3

بچّے باغ میں کھیلیں گے ۔

4

Multiple Choice

Question image

Zara is reading a story book.

1

زارا کہانیوں کی کتاب پڑھے گی ۔

2

زارا کہانیوں کی کتاب پڑھتی ہے ۔

3

زارا کہانیوں کی کتاب پڑھ رہی ہے ۔

5

Multiple Choice

Question image

My mother is sleeping.

1

میری امی سوتی ہیں ۔

2

میری امی سورہی ہیں ۔

3

میری امی سوچکی ہیں ۔

6

Multiple Choice

Question image

A cat is trying to catch the mouse.

1

ایک بلّی چوہے کو پکڑے گی۔

2

ایک بلّی چوہے کو پکڑ چکی ہے۔

3

ایک بلّی چوہے کو پکڑ رہی ہے۔

ترجمہ نویسی

جملہ پڑھ کر اس کے درست اردو تر جمے کا انتخاب کریں ۔

Slide image

Show answer

Auto Play

Slide 1 / 6

SLIDE