Search Header Logo
Urdu Grade 5

Urdu Grade 5

Assessment

Presentation

Other, World Languages

5th Grade

Practice Problem

Easy

Created by

Ambreen Abrar

Used 5+ times

FREE Resource

10 Slides • 8 Questions

1

Urdu Grade 5  Sohbat ka asaar

Slide image

2

Slide image

3

Slide image

4

Slide image

5

Slide image

6

Multiple Choice

انسان کی فطرت کیا ہے؟

1

وہ دوسروں سے دور رہتا ہے؟

2

وہ دوسروں سے اثر لیتا ہے

7

Multiple Choice

انسان کے اخلاق و کردار کا اندازہ کس بات سے لگایا جاتا ہے؟

1

اس کی دولت سے

2

اس کی صحبت سے

8

Multiple Choice

حضور پاک ﷺ نے دوست کے بارے میں کیا فرمایا

1

جو شخص بُرے لوگوں میں بیٹھتا ہے انہی میں شمار ہوتا ہے؟

2

دوست سب لوگوں کو بنا لو

9

Multiple Choice

حضور پاک ﷺ نے دوست کے بارے میں کیا فرمایا

1

جو شخص بُرے لوگوں میں بیٹھتا ہے انہی میں شمار ہوتا ہے؟

2

دوست سب لوگوں کو بنا لو

10

Multiple Choice

اگر اپنی اصلاح کرنی ہو تو کیا کرنا چاہئیے

1

سب کو دوست بنالینا چاہئیے

2

بُرے دوستوں سے بچنا چاہئیے

11

Multiple Choice

انسان نیکی اور اچھائی کی طرف کیسے راغب ہوتا ہے؟

1

نمازیں پڑھ کر

2

اچھے لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر

12

Slide image

13

Multiple Choice

جماعت میں کیسے لوگوں کے ساتھ دوستی کرنی چاہئیے؟

1

اچھے بچوں کے ساتھ

2

سب کے ساتھ

14

Slide image

15

Multiple Choice

بُرے ساتھیوں کو کس چیز کا مشورہ دینا چاہئیے

1

سکول چھوڑنے کا

2

اچھی کتابیں پڑھنے کا

16

Slide image

17

Slide image

18

Slide image

Urdu Grade 5  Sohbat ka asaar

Slide image

Show answer

Auto Play

Slide 1 / 18

SLIDE