

کاروبار میں دیانت
Presentation
•
Other
•
8th Grade
•
Easy
Nighat 30002/TCHR/BNKM
Used 25+ times
FREE Resource
3 Slides • 7 Questions
1
کاروبار میں دیانت
کاروبار میں سچائی اور امانتداری کا خیال رکھا جائے ۔ عیب نہ چھپایا جائے ، ناپ تول میں کمی نہ کی جائے دھوکہ نہ دیا جائے ۔

2
دیانتداری کا فائدہ
اعتماد قائم ہوتا ہے ۔
نفع کماتا ہے ۔
عزت اور احترام کے جذبات پیدا ہوتے ہیں ۔
3
بد دیانتی کی سزا
حدیث مبارک ہے " جو شخص دیانتدار نہیں اس کا کوئی ایمان نہیں "
" جو شضص کاروبار میں دھوکہ دہی سے کام لیتا ہے وہ ہم میں سے نہیں ۔ "
اعتماد نہ ہونے کی وجہ سے نقصان ہوتا ہے ۔
عزت نہیں ہوتی ۔
آخرت میں سزا کا مستحق ہو گا ۔
4
Multiple Choice
دنیا کی ترقی میں بہت بڑا ہاتھ --------- کا ہے
تعلیم
ٹیکنالوجی
کاروبار
5
Multiple Choice
کاروبار میں بد دیانتی کی صورتیں ہیں ؟
ایک
پانچ
بہت ساری
تین
6
Multiple Choice
خرابی کن لوگوں کے لئے ہے ؟
علم حاصل نہ کرنے والوں کے لئے
بد اخلاقی کر نے والوں کے لئے
ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لئے
7
Multiple Choice
جو شخص------- نہیں اس کا کوئی ایمان نہیں ۔
سچا
نمازی
تاجر
دیانتدار
8
Multiple Choice
دنیا کے دور دراز علاقوں میں اسلام-------- کے ذریعے پہنچا
مسلمان تاجروں
اساتذہ
سیاحوں
ٹیکنالوجی
9
Multiple Choice
---------- قیامت کے دن انبیا ، صدیقین اور شہدا کے ساتھ ہو گا ۔
نیک عمل کرنے والا
سچ بولنے والا
دیانت دار تاجر
10
Open Ended
کاروبار میں بد دیانتی کے دنیاوی اور آخرت کے نقصانات تحریر کیجیے ؟
کاروبار میں دیانت
کاروبار میں سچائی اور امانتداری کا خیال رکھا جائے ۔ عیب نہ چھپایا جائے ، ناپ تول میں کمی نہ کی جائے دھوکہ نہ دیا جائے ۔

Show answer
Auto Play
Slide 1 / 10
SLIDE
Similar Resources on Wayground
Popular Resources on Wayground
6 questions
Secondary Safety Quiz
Presentation
•
9th - 12th Grade
10 questions
MyPath Diagnostic Overview
Presentation
•
6th - 8th Grade
20 questions
Lab Safety Quiz
Quiz
•
6th Grade
21 questions
Continents and Oceans
Quiz
•
6th Grade
20 questions
Adding and Subtracting Decimals
Quiz
•
5th Grade
20 questions
Parts of Speech
Quiz
•
5th Grade
16 questions
Subject & Predicate
Quiz
•
5th Grade
21 questions
Lab Safety
Quiz
•
10th Grade
Discover more resources for Other
10 questions
MyPath Diagnostic Overview
Presentation
•
6th - 8th Grade
10 questions
Fact Check Ice Breaker: Two truths and a lie
Quiz
•
5th - 12th Grade
10 questions
Lab Safety
Quiz
•
8th Grade
15 questions
SS8G1 Georgia Geography
Quiz
•
8th Grade
19 questions
What If Everybody Said That?
Quiz
•
8th Grade
20 questions
Lab Safety
Quiz
•
5th - 8th Grade
20 questions
Rational and Irrational Numbers
Quiz
•
8th Grade
20 questions
REGULAR Present tense verbs
Quiz
•
8th - 9th Grade