

Islamiat
Presentation
•
Other
•
5th Grade
•
Hard
Tayyaba Tahir/TCHR/Pr-VII-NNK
Used 1+ times
FREE Resource
6 Slides • 0 Questions
1
اسلامیات /عیدین کا تعارف

2
عیدین کا تعارف
دنیا کے معاشرے میں کچھ تہوار منائے جاتے ہیں۔جن میں خوشی منائی جاتی ہے۔ نبی کریم ﷺ جب مکہ سے مدینہ تشریف لائے تو وہاں کے لوگ سال میں دو تہوار مناتے تھے چنانچہ اللہ تعالٰی نے مسلمانوں کو بھی سال میں دو دن خوشی اور عید منانے کے لئے عطا کئے ایک عیدالفطر اور دوسرا عید الاضحٰی ۔
3
عید الفطر
عید الفطر رمضان المبارک کے روزٓے مکمل ہونے کی خوشی میں منائی جاتی ہے
مسلمان اس دن اپنے ضرورت مند اور نادار بھائیوں کی مدد کرتے ہیں
اس موقع پر فطرانہ ادا کیا جاتا ہے جس سے کمزوروں کی مدد کی جاتی ہے
صدقہ فطر نماز عید سے پہلے ادا کیا جاتا ہے
4
عید الاضحیٰ
عید الاضحیٰ ماہ ذی الحجہ کی دس تاریخ کو منائی جاتی ہے
حقیقت میں یہ عید حضرت ابراہیم کی عظیم قربانی کی یاد میں منائی جاتی ہے
عید الاضحیٰ کی نماز کے بعد جانوروں کی قربانی پیش کی جاتی ہے
قربانی ہر اس مسلمان پر فرض ہے جو مال دار ہو اور اس کی طاقت رکھتا ہو
قربانی کا گوشت خود بھی کھایا جاتا ہے اور رشتہ داروں اور غریبوں کو بھی بانٹا جاتا ہے
5
عیدین کے آداب
عید کی نماز سے پہلے غسل کرنا
اچھے کپڑے پہننا
عیدی کی نماز کے لئے آتے اور جاتے تکبیریں پڑھنا۔اللہ اکبر اللہ اکبر
جانے اور آنے کے لئے الگ راستہ اختیار کرنا
امام کا خطبہ توجہ سے سننا
6
عیدین کی معاشرتی اہمیت
عید کی نماز کا بہت بڑا اجتماع ہوتا ہے
مسلمان اتحاد،نظم وضبط ، محبت اور ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہیں
سب ایک دوسرے کی خوشی میں شامل ہوتے ہیں
اسلام کے حکم کے مطابق صاحب حیثیت مسلمان غریبوں اور ناداروں کی مالی مد د کرتے ہیں
اسلامیات /عیدین کا تعارف

Show answer
Auto Play
Slide 1 / 6
SLIDE
Similar Resources on Wayground
25 questions
Grade 6 Tawani kay Zarae
Presentation
•
6th Grade
7 questions
بوجھو تو جانیں
Presentation
•
8th Grade
11 questions
اللہ تعالیٰ پرایمان، توحید
Presentation
•
6th Grade
10 questions
NOUN اسم
Presentation
•
1st - 4th Grade
7 questions
جاوید کے نام
Presentation
•
9th Grade
7 questions
دنوں کے نام
Presentation
•
2nd Grade
17 questions
grade 8
Presentation
•
8th Grade
21 questions
Grade 8
Presentation
•
8th Grade
Popular Resources on Wayground
10 questions
Safety Day 2026 – Student Review
Quiz
•
9th Grade
21 questions
Continents and Oceans
Quiz
•
6th Grade
20 questions
Parts of Speech
Quiz
•
5th Grade
16 questions
Subject & Predicate
Quiz
•
5th Grade
25 questions
Multiplication Facts
Quiz
•
5th Grade
12 questions
Map Skills
Quiz
•
3rd Grade
22 questions
Continents and Oceans
Quiz
•
5th Grade
15 questions
Rounding Decimals
Quiz
•
5th Grade
Discover more resources for Other
20 questions
Parts of Speech
Quiz
•
5th Grade
16 questions
Subject & Predicate
Quiz
•
5th Grade
25 questions
Multiplication Facts
Quiz
•
5th Grade
22 questions
Continents and Oceans
Quiz
•
5th Grade
15 questions
Rounding Decimals
Quiz
•
5th Grade
10 questions
Columbus Day and Indigenous People's Day
Interactive video
•
5th - 8th Grade
20 questions
Mixtures and Solutions Practice
Quiz
•
5th Grade
15 questions
Mastering Multiplication Facts 1-10
Quiz
•
5th Grade