Search Header Logo
جاوید کے نام

جاوید کے نام

Assessment

Presentation

Other

9th Grade

Practice Problem

Easy

Created by

Shazia Kanwal

Used 2+ times

FREE Resource

2 Slides • 5 Questions

1

(​جاوید کے نام( نظم

تیار کردہ : شازیہ کنوّل

media

2

media

3

Open Ended

Question image

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر" سے کیا مراد ہے؟"

4

Open Ended

Question image

دلِ فطرت شناس " سے شاعر کی کیا مراد ہے؟"

5

Open Ended

Question image

گران فرنگ " سے کون لوگ مراد ہیں؟"

6

Open Ended

Question image

درج ذیل شعر میں اقبال نے کونسی تشبیہات استعمال کی ہیں؟

میں شاخ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمر ؎

میرے ثمر سے مئے لالہ فام پیدا کر

7

Open Ended

Question image

مرا طریق امیری نہیں فقیری ہے ؎

خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر

آخری شعر کا مفہوم بیان کریں۔

(​جاوید کے نام( نظم

تیار کردہ : شازیہ کنوّل

media

Show answer

Auto Play

Slide 1 / 7

SLIDE