
Islamiat
Presentation
•
Other
•
4th - 5th Grade
•
Practice Problem
•
Medium
Saima Riyaz
Used 8+ times
FREE Resource
6 Slides • 6 Questions
1
اسلامیات
سبق " بندوں کے حقوق
2
بندوں کے حقوق
اسلامی تعلیمات میں سب سے اہم اور بنیادی چیز ایمان اور توحید ہے
ان کا دوسرا حصہ بندوں کے حقوق سے متعلق ہے
اللہ اپنے حقوق کے لئے معاف کرسکتا ہے مگر بندوں کے حقوق کی معافی کے لئے ضروری ہے کہ بندہ خود زیادتی کرنے والے کو معاف کرے
3
اولاد کے فرائض
والین کا کہنا مانے
ان کی عزت کرے
دلی محبت کرے
خیر کی دعا کریں
ان کی بد دعا سے بچنے
4
والدین
ہمارے اچھے سلوک کا مستحق ہماری ماں ہے۔
ماں باپ کو بھی چاہیئے کہ بیٹا اور بیٹی کے ساتھ ایک جیسا سلوک کریں
5
پڑوسیوں کا حق یہ ہے کہ ان کے آرام کا خیال رکھا جائے
غلام کا حق یہ کہ ہے ان پر کام کا بوجھ زیادہ نہ ڈالا جائے
یتیم کا حق یہ ہے کہ ان کی اور ان کے مال کی حفاظت کی
6
بندوں کے حقوق کی اہمیت
اسلام نے بندوں کے حقوق ادا کرنے پر بہتت زور دیا ہے۔
اللہ نے بندوں کو ایک دوسرے سے محبت کرنے کی بار بار تاکید کی ہے ۔ غیبت کرنے ، چغلی اور دوسروں کے عیب تلاش کرنے سے معاشرے میں بگاڑ اور خرابی پیدا ہوتی ہے۔
7
Multiple Choice
ہمارے اچھے سلوک کا کون مستحق ہے
بہن
نانی
باپ
ماں
8
Multiple Choice
اسلامی تعلیمات کا دوسرا حصہ کس سے متعلق ہے
اللہ کے حقوق سے
پڑوسیوں کے حقوق سے
بندوں کے حقوق سے
خادم کے حقوق سے
9
Multiple Choice
بندوں کے حقوق کی معافی کے لئے کیا ضروری ہے؟
اللہ معاف کرے
خادم معا ف کرے
ماں معاف کرے
وہ بندہ خود معاف کرے
10
Multiple Choice
کس پر کام کا بوجھ ان کی طاقت سے زیادہ نہ ڈالیں
یتیم
خادم
11
Multiple Choice
ماں اور باپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ساتھ اچھاسلوک کرنا چاہیئے
بیٹے
بیٹی
بیٹے اور بیٹی
12
Multiple Choice
معاشرے میں خرابی پیدا کرنے والے عوامل کو ن سے ہیں ؟
غیبت اور برائی کرنا
دوسروں کی شکایت لگانا
دوسروں کے عیب تلاش کرنا
یہ تینوں کام کرنے سے
اسلامیات
سبق " بندوں کے حقوق
Show answer
Auto Play
Slide 1 / 12
SLIDE
Similar Resources on Wayground
2 questions
URDU 5th
Presentation
•
2nd Grade
14 questions
دستور دولة الإمارات T1 G9
Presentation
•
9th Grade
11 questions
صبر وتحمل
Presentation
•
8th Grade - University
13 questions
surah Al Imraan
Presentation
•
12th Grade
7 questions
lion and the mouse
Presentation
•
KG - 3rd Grade
6 questions
قدرتی آفت
Presentation
•
5th Grade
3 questions
حقوق الطفل (2)
Presentation
•
4th Grade
6 questions
watan pay qurbaa jan hmari
Presentation
•
8th Grade
Popular Resources on Wayground
10 questions
Safety Day 2026 – Student Review
Quiz
•
9th Grade
21 questions
Continents and Oceans
Quiz
•
6th Grade
20 questions
Parts of Speech
Quiz
•
5th Grade
16 questions
Subject & Predicate
Quiz
•
5th Grade
25 questions
Multiplication Facts
Quiz
•
5th Grade
12 questions
Map Skills
Quiz
•
3rd Grade
22 questions
Continents and Oceans
Quiz
•
5th Grade
15 questions
Rounding Decimals
Quiz
•
5th Grade
Discover more resources for Other
20 questions
Parts of Speech
Quiz
•
5th Grade
16 questions
Subject & Predicate
Quiz
•
5th Grade
25 questions
Multiplication Facts
Quiz
•
5th Grade
22 questions
Continents and Oceans
Quiz
•
5th Grade
15 questions
Rounding Decimals
Quiz
•
5th Grade
10 questions
Columbus Day and Indigenous People's Day
Interactive video
•
5th - 8th Grade
20 questions
Inferences
Quiz
•
4th Grade
20 questions
Multiplication and Division Facts
Quiz
•
4th Grade