Search Header Logo
صبر وتحمل

صبر وتحمل

Assessment

Presentation

Other

8th Grade

Practice Problem

Hard

Created by

Afshan 29999/TCHR/BNKM

Used 1+ times

FREE Resource

1 Slide • 10 Questions

1

صبر وتحمل

By Afshan 29999/TCHR/BNKM

ہدایت : کوئیز کے سوالات کے جوابات مقررہ وقت میں دیجیے

2

Multiple Choice

سوال: صبر کے لفظی معنی کیا ہیں؟

1

پتھر کا جواب اینٹ سے دینا

2

کسی کو آزمانا

3

قابو میں رکھنا / روکے رکھنا

4

برداشت کرنا

3

Multiple Choice

سوال ۲: برداشت کرنا / بوجھ اُٹھانا کس کو کہتے ہیں؟

1

بردباری

2

تحمل

4

Multiple Choice

سوال۳: قرآن و سنت کی روشنی میں صبر کی کتنی اقسام ہیں؟

1

چھ

2

چار

3

تین

4

پانچ

5

Multiple Choice

سوال۴: بے شک اللہ تعالی صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے؟

1

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہا نے

2

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے

3

اللہ تعالی نے خود ارشاد فرمایا

6

Multiple Choice

سوال۵ : کس نے کہا " کسی مومن کو جو کانٹا بھی لگتا ہے ، اللہ اس کے بد لے اُس کی خطائیں مٹا دیتا ہے۔"

1

رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا

2

اللہ تعالی نے کہا

3

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہا نے کہا

7

Multiple Choice

سوال ۶: رسول اللہ سلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صبر وتحمل کی وجہ سے اسلام کتنے عرصے میں دنیا میں تیزی سے پھیلا؟

1

تیئیس سال

2

پچیس سال

3

بیس سال

4

چوبیس سال

8

Multiple Choice

سوال ۷: حضرت یاسر رضی اللہ تعالی کے ایمان لانے پر اُن پر کیاظلم کیا گیا؟

1

اُ ن کو کئی سال تک قید میں رکھا گیا

2

اُنھیں اذیتیں دے کر شہید کر دیا گیا

3

اُنھیں تپتی ریت پر لیٹایا گیا

4

اُ نھیں کوڑے مارے گئے کہ وہ لہولہان ہوگئے

9

Multiple Choice

سوال ۸: کس ملک کے سرداروں نے دین کی دعوت دینے پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کی؟

1

طائف

2

فارس

3

یثرب

4

حبشہ

10

Multiple Choice

سوال ۹: حضرت یاسر رضی اللہ تعالی عنہا کی زوجہ کا نام کیا تھا؟

1

حضرت سمیہ رضی اللہ تعالی عنہا

2

حضرت زلیخہ رضی اللہ تعالی عنہا

3

حضرت سمعیہ رضی اللہ تعالی عنہا

4

حضرت حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہا

11

Multiple Choice

سوال۱۰ : حضرت محمد سلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شعب ابی طالب کی گھاٹی میں کتنا عرصہ محصور رہے؟

1

تین سال

2

پانچ سال

3

تین ماہ

4

چار سال

صبر وتحمل

By Afshan 29999/TCHR/BNKM

ہدایت : کوئیز کے سوالات کے جوابات مقررہ وقت میں دیجیے

Show answer

Auto Play

Slide 1 / 11

SLIDE