

صفت ذاتی اور اس کے درجات
Presentation
•
Other
•
7th Grade
•
Medium
Naheed Mobeen/TCHR/BNKM
Used 1+ times
FREE Resource
5 Slides • 3 Questions
1
by Naheed Mobeen/TCHR/BNKM
2
جو اسم صفت موصوف کی ذاتی خصوصیت کو ظاہر کرے ، اسے صفت ذاتی کہتے ہیں۔ مثلاً درج ذیل جملوں میں لائق ، محنتی ، ٹھنڈا ، تازہ ، دانا ، بالترتیب ، لڑکے۔ لڑکی ۔ پانی ۔ دودھ ۔ آدمی کی صفت ذاتی ہیں۔
لڑکا بہت لائق ہے۔
لڑکی بہت محنتی ہے۔
پانی بہت ٹھنڈا ہے۔
دانا آدمی کی بات غور سے سنا کرو۔
ہمیشہ تازہ دودھ پیا کرو۔
3
پہلا درجہ : تفضیل نفسی
تفضیل نفسی : اگر کسی شخص یا چیز کی صفت کسی دوسرے شخص یا دوسری چیز سے مقابلہ کیے بغیر بیان کی جائے تو اسے تفضیل نفسی کہتے ہیں ۔
جیسے مندرجہ ذیل جملوں میں بہادر ، شریر ، ٹھنڈا ، خوبصورت ، ، لائق ، تفضیل نفسی ہیں۔
۔ علی بہادر ہے
۔ اصغر شریر ہے
۔ یہ کمرہ ٹھنڈا ہے
۔ ہمارا گھر خوبصوت ہے
۔ عائرہ لائق ہے
4
اگر کسی شخص یا چیز کی صفت کسی دوسرے شخص یا دوسری چیز سے مقابلہ کرکے بیان کی جائے تو اسے تفضیل بعض کہتے ہیں۔ جیسے مندرجہ ذیل جملوں میں زیادہ بہادر ۔ زیادہ شریر ، زیادہ ٹھنڈا ، زیادہ خوبصورت ، زیادہ لائق تفضیل بعض ہیں۔
علی احمد سے زیادہ بہادر ہے۔
اصغر اکبر سے زیادہ شریر ہے۔
یہ کمرہ دوسرے کمرے سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔
لڑ کی اپنی بہن سے زیادہ لائق ہے۔
ہمارا گھر ساتھ والے گھر سے زیادہ خوبصورت ہے۔
5
اگر کسی شخص یا چیز کی صفت کو سب سے بڑھا کر بیان کیا جائے تو اسے تفضیل کل کہتے ہیں۔
درج ذیل جملوں میں سب سے زیادہ ، شریر ترین ، سب سے زیادہ ٹھنڈا ، خوب صورت ترین ، لائق ترین ، تفضیل کل ہیں ۔
علی سب لڑکوں سے زیادہ بہادر ہے۔
اصغر شریر ترین کڑکا ہے۔
یہ سب کمروں سے زیادہ ٹھنڈا کمرہ ہے۔
ہمارا گھر سب گھروں سے زیادہ خوبصورت ترین ہے۔
لڑکی ساری جماعت میں سے لائق ترین ہے۔
6
Multiple Choice
صفت ذاتی کے کتنے درجے ہیں ؟
چار
تین
پانچ
دو
7
Multiple Choice
جدید ترین صفت ذاتی کا کون سا درجہ ہے ؟
اسم صفت
تفضیل بعض
تفضیل کل
تفضیل نفسی
8
Multiple Choice
نفیس کا تفضیل بعض کیا ہوگا ؟
نفیس ترین
بہت زیادہ نفیس
کم نفیس
نفیس تر
by Naheed Mobeen/TCHR/BNKM
Show answer
Auto Play
Slide 1 / 8
SLIDE
Similar Resources on Wayground
26 questions
اعضاء کی لڑائی
Presentation
•
5th Grade
31 questions
احمق کون
Presentation
•
5th Grade
7 questions
URDU
Presentation
•
6th Grade
18 questions
Urdu Grade 5
Presentation
•
5th Grade
20 questions
غزوہ بدر
Presentation
•
5th Grade
6 questions
ترجمہ نویسی
Presentation
•
4th Grade
14 questions
Grade 3 Buchay Jannat Kay Phool
Presentation
•
3rd Grade
4 questions
grade3
Presentation
•
1st - 5th Grade
Popular Resources on Wayground
10 questions
Safety Day 2026 – Student Review
Quiz
•
9th Grade
21 questions
Continents and Oceans
Quiz
•
6th Grade
20 questions
Parts of Speech
Quiz
•
5th Grade
16 questions
Subject & Predicate
Quiz
•
5th Grade
25 questions
Multiplication Facts
Quiz
•
5th Grade
12 questions
Map Skills
Quiz
•
3rd Grade
22 questions
Continents and Oceans
Quiz
•
5th Grade
15 questions
Rounding Decimals
Quiz
•
5th Grade
Discover more resources for Other
10 questions
Columbus Day and Indigenous People's Day
Interactive video
•
5th - 8th Grade
16 questions
Proportional and Non Proportional Relationships in Tables, Graphs, and Equations
Quiz
•
7th Grade
20 questions
Constant of Proportionality
Quiz
•
7th Grade
20 questions
Halloween Trivia
Quiz
•
7th Grade
15 questions
One-Step Equations
Quiz
•
7th Grade
20 questions
Add and Subtract Integers
Quiz
•
6th - 8th Grade
28 questions
SMS Staff by the Numbers
Quiz
•
6th - 8th Grade
16 questions
Adding and Subtracting Integers
Quiz
•
7th Grade