Search Header Logo
واحد جمع

واحد جمع

Assessment

Presentation

World Languages

3rd Grade

Medium

Created by

Nighat Tajuddin/TCHR/BNKM

Used 5+ times

FREE Resource

1 Slide • 15 Questions

1

​واحد الفاظ کی جمع منتخب کیجیے ۔

2

Multiple Choice

کتاب

1

کتابوں

2

کتابیں

3

کتب

4

کتاباں

3

Multiple Choice

شہر

1

اشہار

2

شہروں

3

شہرات

4

Multiple Choice

خاتون

1

خاتونوں

2

خواتینوں

3

خواتین

5

Multiple Choice

ملک

1

ممالک

2

ملکو ں

3

ملکات

6

Multiple Choice

ورق

1

ورقوں

2

اوراق

3

ورقات

7

Multiple Choice

جذبہ

1

جذباتوں

2

جذبات

3

جذباتیں

8

Multiple Choice

حادثہ

1

حادثوں

2

حادثات

3

حادثاتوں

9

Multiple Choice

فرد

1

فردوں

2

افراد

3

فردیں

10

Multiple Choice

لفظ

1

الفاظوں

2

الفاظ

3

لفظوں

11

Open Ended

خالی جگہ پر کیجیے ۔

12

Fill in the Blank

ہمارے ملک میں ــــــــــــــــــ کی بہت کمی ہے ۔

13

Fill in the Blank

دوسرے ـــــــــــــــ کی طرح پاکستان بھی اپنا یومِ آزآدی جوش سے مناتا ہے ۔

14

Fill in the Blank

صبح سویرے ـــــــــــ اللہ کی حمد بیان کرتے ہیں ۔

15

Fill in the Blank

ٹریفک کے قوانین کی پابندی نہ کرنے کی وجہ سے سڑکوں پر اکثر ـــــــــــــــــ ہوتے رہتے ہیں ۔

16

Fill in the Blank

بات کرتے ہوئے ہمیں اپنے ـــــــــــــــــ کا بہت خیال رکھنا چاہئیے۔

​واحد الفاظ کی جمع منتخب کیجیے ۔

Show answer

Auto Play

Slide 1 / 16

SLIDE