Search Header Logo
پہلا اسسمنٹ

پہلا اسسمنٹ

Assessment

Presentation

World Languages

8th Grade

Medium

Created by

Almas Saif

Used 33+ times

FREE Resource

1 Slide • 9 Questions

1

اعادہ برائے اسسمنٹ اول

by Almas Saif

2

Multiple Choice

حمد کے شاعر ہیں

1

جمیل الدین عالی

2

حفیظ جالندھری

3

علامہ اقبال

4

محمد اسماعیل میرٹھی

3

Multiple Choice

قواعد کی رو سے زمین اور آسمان ہیں

1

ہم معنی

2

متضاد

3

مترادف

4

ہم قافیہ

4

Multiple Choice

شعر مکمل کیجیے:   مبرا قید اور اطلاق سے تُو

1

مبرا قید اور اطلاق سے تُو

2

مگرخود ناظرومنظور ہے تُو

3

زمیں و آسمان کا نور ہے تُو

4

منزہ النفس و آفاق سے تُو

5

Multiple Choice

اسراءیل لقب تھا

1

حضرت ابراہیمؑ کا

2

حضرت شعیبؑ کا

3

حضرت یعقوب ؑ کا 

4

حضرت یوسفؑ کا

6

Multiple Select

حضرت ہارونؑ حضرت موسیٰ ؑ کے تھے

1

سپاہی

2

وزیر

3

دوست

4

بھائی  

7

Multiple Choice

مضمون موسم کا حال کا انداز تحریر کیسا ہے؟

1

طنزیہ و مزاحیہ

2

سنجیدہ

3

مزاحیہ

4

طنزیہ

8

Multiple Choice

ابن انشا کے مضمون 'ہمارا تمھارا خدا بادشاہ' کے مطابق اخباروں میں میں بادشاہ کی تعریفیں چھپنے کی کیا وجہ تھی؟

1

اس کے کام

2

اس کا خوف

3

اس کی شہرت

4

اس کی نیک نامی

9

Open Ended

Question image

کہانی کے لیے مناسب عنوان دیجیے۔

10

Multiple Choice

Question image

دلاسہ دینے والا شخص ہے

1

منافق

2

انجان

3

دشمن

4

دوست

اعادہ برائے اسسمنٹ اول

by Almas Saif

Show answer

Auto Play

Slide 1 / 10

SLIDE