Search Header Logo
Grade 6 Gaftagoo kay Adaab

Grade 6 Gaftagoo kay Adaab

Assessment

Presentation

World Languages

6th Grade

Practice Problem

Easy

Created by

Ambreen Abrar

Used 3+ times

FREE Resource

6 Slides • 10 Questions

1

Grade 6 Gaftagoo kay Adaab

Quiz

Slide image

2

Slide image

3

Multiple Choice

بات چیت کرنا گفتگو کہلاتا ہے۔

1

جی ہاں

2

جی نہیں

4

Multiple Choice

جاہل اور غیرمہذب لوگ کیسی زبان استعمال کرتے ہیں؟

1

بازار وزبان

2

مہذب

5

Slide image

6

Multiple Choice

جو لوگ گفتگو کا سلیقہ جانتا ہے لوگ اسے کیا کہتے ہیں ؟

1

غیر مہذب

2

مہذب اور اچھا انسان

7

Multiple Choice

ہمارے نبیﷺ نے مومن کی صفات میں اول چیز کیا بتائی ہے؟

1

تعلیم یافتہ

2

اچھے اخلاق

8

Multiple Choice

گفتگو کرتے وقت آواز کیسی ہونی چاہئیے؟

1

نہ بہت دھیمی اور نہ بہت اونچی

2

بہت اونچی

9

Slide image

10

Multiple Choice

بغیر سوچے سمجھے بولنا کیسا ہے؟

1

بے وقوفی

2

عقلمندی

11

Multiple Choice

گفتگو بحث کی شکل اختیار کر لے تو ہمیں کیا کرنا چاہئیے

1

تھنڈے دماغ سے سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہئیے

2

بحث و تکرار میں پڑ کر جھگڑے کی صورت اختیار کر لے

12

Slide image

13

Multiple Choice

دوسروں کی بات توجہ سے سننا کس چیز کی علامت ہے/

1

بد اخلاقی کی

2

تہذیب کی

14

Multiple Choice

دوسروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیسے مخاطب کرنا چاہئیے

1

اچھے الفاظ سے

2

بُرے الفاظ سے

15

Slide image

16

Multiple Choice

چھوٹوں کے ساتھ کیسے گفتگو کرنی چاہئیے

1

نرمی اور شفقت سے

2

جھڑک کر

Grade 6 Gaftagoo kay Adaab

Quiz

Slide image

Show answer

Auto Play

Slide 1 / 16

SLIDE