Search Header Logo
week 1 Hamd Grade 8

week 1 Hamd Grade 8

Assessment

Presentation

World Languages

8th Grade

Practice Problem

Easy

Created by

Nuzhat 28943/TCHR/EKNN3

Used 9+ times

FREE Resource

3 Slides • 6 Questions

1

By Nuzhat 28943/TCHR/EKNN3

تاریخ : ۱۹ اگست ۲۰۲۵ اردو​

​حمد

2

دئیے گئے اشعار کو پڑھیے اور





درست موضوع شناخت کیجیے۔

3

Multiple Choice

سب نام  ہیں گم جس میں،  وہ ہے نام خدا کا

یہ کام ہے   ،  وہ کام ہے ،  ہر کام خدا

1

قومی نظم

2

نعت

3

حمد

4

Multiple Choice

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا

مرادیں غریبوں کی بَر لانے والا

1

نعت

2

حمد

3

قومی نظم

5

Multiple Choice

ہر دم شکر کرو تم رب کا جو ہے پالنے والا سب کا

کل خلقت کا خالق ہے وہ مالک ہے وہ، رازق ہے وہ

1

حمد

2

قومی نظم

3

نعت

6

Multiple Choice

اس زمیں کی مٹی میں ، خون ہے شہیدوں کا

ارض ِ پاک مرکز ہے،قوم کی امیدوں کا

 یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے

یہ چمن تمہارا ہے تم ہو نغمہ خواں اس کے

1

حمد

2

قومی نظم

3

نعت

7

Multiple Choice

کوئی مثل مصطفیٰ کا ، کبھی تھا نہ ہے نہ ہوگا

کسی اور کا یہ رتبہ کبھی تھا  نہ ہے نہ ہوگا

1

قومی نظم

2

نعت

3

حمد

8

Multiple Choice

سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے

تیرا ہر ایک ذرہ ہم کو  ، اپنی جان سے پیارا

تیرے دَم سے شان ہماری، تجھ سے نام ہمارا

جب تک ہے یہ دنیا باقی ، ہم دیکھیں آزاد تجھے

1

حمد

2

نعت

3

قومی نظم

9

By Nuzhat 28943/TCHR/EKNN3

تاریخ : ۱۹ اگست ۲۰۲۵ اردو​

​حمد

Show answer

Auto Play

Slide 1 / 9

SLIDE