Search Header Logo
بوجھو تو جانیں

بوجھو تو جانیں

Assessment

Presentation

Other

8th Grade

Practice Problem

Easy

Created by

Afshan 29999/TCHR/BNKM

Used 4+ times

FREE Resource

1 Slide • 6 Questions

1

​بوجھو تو جانیں

By Afshan 29999/TCHR/BNKM

2

Multiple Choice

Question image

سوال۱: پاکستان کی اس مشہور و معروف شخصیت کا نام بتائیے؟

1

ڈاکٹر عبدالقدیر خان

2

ڈاکٹر اسماعیل شاہ

3

ڈاکٹر عبدالستار

4

ڈاکٹر عبدالقادر

3

Open Ended

سوال۲: درج ذیل اشارات کی مدد سے شخصیت پہچانیئے:

شہید ملت

تاریخ پیدائش یکم اکتوبر 1895

نواب خاندان سے تعلق

4

Multiple Choice

Question image

سوال: پاکستان کی اس عظیم شخصیت کا نام کیا ہے؟

1

انصار برنی

2

عبدالجبار

3

عبدالقادر

4

عبدالستار ایدھی

5

Open Ended

سوال : درج ذیل اشارات کی مدد سے شخصیت پہچانیئے

تاریخ پیدائش : 25 -12 - 1876

لقب : بابائے قوم

بریسٹر

6

Multiple Choice

Question image

سوال : ملک پاکستان کی اس ذہین بیٹی کا نام کیا ہے؟

1

مناہل خرم

2

عرفہ کریم

3

سمیعہ احسان

4

نازش افتخار

7

Open Ended

سوال : بوجھو تو جانیئں

ورلڈ کپ : 1992

تاریخ پیدائش : ۵ اکتوبر 1952

آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی

​بوجھو تو جانیں

By Afshan 29999/TCHR/BNKM

Show answer

Auto Play

Slide 1 / 7

SLIDE