Search Header Logo
صلح حدیبیہ

صلح حدیبیہ

Assessment

Presentation

Other

6th Grade

Practice Problem

Easy

Created by

Sumera Razzaq/TCHR/BFBOY

Used 9+ times

FREE Resource

1 Slide • 19 Questions

1

صلح حدیبیہ

islamait

Slide image

2

Multiple Choice

صلح حدیبیہ کب پیش آیا

1

4 ہجری میں

2

6 ہجری میں

3

8 ہجری میں

3

Multiple Choice

کفار کی طرف سے سفیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھے

1

عمرو بن سہیل

2

سہیل بن عمرو

3

حضرت عمرو

4

Multiple Choice

عمرہ کے لیے کتنے صحابہ آپؐ کے ہمراہ کے ساتھ گئے

1

چار سو

2

چودہ سے

3

پانچ سو

4

پندرہ سو

5

Multiple Choice

مسلمانوں کی طرف سے سفارت کی ذمہ داری کس پر تھی؟

1

ابو بکر پر

2

عمر پر

3

عثمان پر

6

Multiple Choice

مسلمان مکہ کیوں جانا چاہتے تھے؟

1

جنگ کے لیے

2

اپنا سامان لینے کے لیے

3

عمرہ کے لیے

4

حج کے لیے

7

Multiple Choice

کس کی شہادت کی خبر پھیل گئی

1

حضرت ابو بکر

2

حضرت عمر

3

حضرت عثمان

4

حضرت علی

8

Multiple Choice

صلح حدیبیہ کا معاہدہ کس کے درمیان ہوا؟

1

مہاجرین اور انصار کے درمیاں

2

قریش اور ہاشم کے درمیان

3

مسلمانوں اور کفار کے درمیان

4

صحابہ اکرام کے درمیان

9

Multiple Choice

صلح حدیبیہ کا ذکر قران کی کس سورہ میں موجود ہے

1

سورۃ بقرۃ

2

سورۃ القدر

3

سورۃ الفتح

4

سورۃ فاتحہ

10

Multiple Choice

معاہدہ لکھے جانے کے موقع پر کون سے صحابی زنجیروں میں جکڑے آپؐ کے پاس آئے

1

حضرت عثمان

2

سہیل بن عمرو

3

حضرت ابو بکر

4

حضرت ابو جندل

11

Multiple Choice

قرآن میں صلح حدیبیہ کو کیا نام دیاگیا ہے

1

مبین فتح

2

فتح مبین

3

صلح حدیبیہ

12

Multiple Choice

مکہ کب فتح ہوا

1

چھ ہجری میں

2

سات ہجری میں

3

آٹھ ہجری میں

4

نو ہجری میں

13

Multiple Choice

حدیبیہ کا معاہدہ کس نے تحریر کیا

1

حضرت عثمان

2

حضرت علی نے

3

حضرت ابو بکر نے

4

حضرت عمر

14

Multiple Choice

صلح حدیبیہ کا معاہدہ کتنی مدت کے لیے طے ہوا؟

1

چھ سال کے لیے

2

سات سال کے لیے

3

آٹھ سال کےلیے

4

دس سال کےلیے

15

Multiple Choice

سہیل بن عمر و کو مکہ میں کیا سمجھا جاتا تھا؟

1

بزدل

2

سمجھدار

3

بیوقوف

4

سست

16

Multiple Choice

صلح حدیبیہ کے دوران نبی کریمإ نے کیا کیا؟

1

جنگ کی تیاری کی

2

اسلحہ اکٹھا کیا

3

دوسرے حکمرانوں کو خطوط لکھے

4

آرام کیا

17

Multiple Choice

حضرت عثمان کے قتل کی خبر کیا تھی

1

حقیتقت تھی

2

افواہ تھی

18

Multiple Choice

حضرت عثمان کتنے دن کفار کو سمجھاتے رہے

1

ایک دن

2

دو دن

3

تین دن

4

چار دن

19

Multiple Choice

نبی کریم نے حضرت عثمان کو مکہ کیوں بھیجا

1

لڑنے لڑنے کے لیے

2

سمجھانے کے لیے

3

ڈرانے کے لیے

4

عمرہ کے لیے

20

Multiple Choice

آپ کو عمرہ کا غیبی اشارہ کیسے ملا

1

خط کے ذریعے

2

وحی کے ذریعے

3

خواب کے ذریعے

4

اذان کے ذریعے

صلح حدیبیہ

islamait

Slide image

Show answer

Auto Play

Slide 1 / 20

SLIDE