Search Header Logo
آؤ اپنی اصلاح کریں

آؤ اپنی اصلاح کریں

Assessment

Presentation

Other

8th Grade

Practice Problem

Medium

Created by

Afshan 29999/TCHR/BNKM

Used 1+ times

FREE Resource

1 Slide • 8 Questions

1

​آؤ اپنی اصلاح کریں

By Afshan 29999/TCHR/BNKM

2

Open Ended

سوال : درج ذیل جملے کی اصلاح کیجیے

ناصر نے کہا " میں پان نہیں کھاتی ہوں۔

3

Multiple Choice

سوال: درج ذیل جملوں میں سے درست محاورہ کون سا ہے؟

1

آسمان سر پر اُٹھانا

2

آسمان سر پر اُٹھا لیا

4

Open Ended

سوال : درج ذیل جملے کی اصلاح کیجیے۔

میں کل شب رات میں ٹرین میں سوار ہوا تھا۔

5

Multiple Choice

سوال : درج ذیل خالی جگہ میں کون سا درست لفظ آئے گا؟

میرے گھر میرا ـــــــــــــــــــــــ سب سے بڑا ہے۔

1

کمرے

2

کمرہ

3

کمرا

6

Multiple Choice

سوال : درج ذیل جملے میں کون سا لفظ آئے گا

معلمہ نے کہا اپنے اس ـــــــــــــــــــــــــ کی اصلاح کیجیے۔

1

فقرے

2

فقرہ

7

Multiple Choice

سوال : درج ذیل جملے میں موجود اغلاط کی اصلاح کیجیے۔

مشقل گھڑی میں فلصتین کی عوام اُمت مسلمہ کی مدد کا انتظار کر رہی ہے۔

1

مشکل گھڑی میں فلسطین کی عوام اُمت مسلمہ کی مدد کا انتظار کر رہی ہے۔

2

مشکل گھڑی میں فلستین کی عوام اُمت مسلمہ کی مدد کا انتظار کررہی ہے ۔

3

مشکل گھڑی میں فلصتین کی عوام اُمت مسلمہ کا انتظار کر رہی ہے۔

8

Multiple Choice

سوال : درج ذیل ضرب الامثال میں سے درست ضرب المثل کون سی ہے؟

1

پتھر کو جونک نہیں لگتی

2

آسمان سے گرا کھجور میں پھنسا

3

جو گرجتے ہیں وہ برستے بھی ہیں

4

لاتوں کے بھوت پیار سے نہیں مانتے

9

Open Ended

سوال : درج ذیل جملے کی اصلاح کیجیے۔

ہمیں اپنی ایک تمناؤں کی خاطر اپنی پرسکون زندگی برباد نہیں کرنی چاہیئے۔

​آؤ اپنی اصلاح کریں

By Afshan 29999/TCHR/BNKM

Show answer

Auto Play

Slide 1 / 9

SLIDE