

quran majeed
Presentation
•
Religious Studies
•
9th Grade
•
Medium
Aliya 26671/TCHR/BNKM
Used 35+ times
FREE Resource
1 Slide • 10 Questions
1
قرآن مجید تعارف ،حفاظت ،فضائل
کثیر الانتخابی سوالات/جوابات
2
Multiple Choice
۱۔قرآن مجید اللہ تعالیٰ نے نازل فرمایا
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت محمدﷺ
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
3
Multiple Choice
قرآن مجید کے ایک حرف کی تلاوت پر نیکیاں ملتی ہیں :
دس
بیس
تیس
چالیس
4
Multiple Choice
۔قرآن مجید رسول کریم ﷺ پر نازل ہوا :
20 سال کے عرصے میں
21 سال کے عرصے میں
22 سال کے عرصے میں
23 سال کے عرصے میں
5
Multiple Choice
۔ کاتب وحی کہتے ہیں
قرآن یاد کرنے والے کو
حدیث بیان کرنے والے کو
اسلامی علوم جاننے والے کو
وحی لکھنے والے کو
6
Multiple Choice
قرآن مجید کو مھیمن کہنے کا مطلب ہے کہ
لوگوں کے لیے نصیحت ہے
ان کی تصدیق کرنے والا ہے
یہ سابقہ کتابوں کی محافظ و نگہبان ہے
ان کو منسوخ کرنے والا ہے
7
Multiple Choice
ان صحابی نے حضور اکرم کی رحلت کے بعد قرآن کریم کے اجزا سب سے پہلے یکجا کروائے
حضرت ابوبکر صدیق
حضرت زید بن حارثہ
حضرت عمر فاروق
حضرت عثمان غنی
8
Multiple Choice
جونہی قرآن مجید کی کچھ آیات ناذل ہو تیں
مسجد نبوی میں متعین مقام پر رکھا جاتا
کاتب وحی لکھتے
صحابہ کرام نقل کر کے لے جاتے اور یاد کر لیتے
یہ تمام امور انجام دیئے جاتے
9
Multiple Choice
اس کتاب کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے خود لیا ہے
انجیل مقدس
تورات مقدس
زبور شریف
قرآن مجید
10
Multiple Choice
ان صحابی نے اپنے دور خلافت میں قرآن کریم کی متعدد نقول تیار کرا کے تمام صوبائی دارالحکومت میں بھجوا دیں
حضرت علی
حضرت عثمان غنی
حضرت ابوبکر صدیق
حضرت عمر
11
Multiple Choice
۔رسول اللہ نے آیات کی ترتیب اور سورتوں کے نام
اللہ کے حکم سے مقرر فرمائے
صحابہ کرام کے مشورے سے مقرر فرمائے
اپنی مرضی سے مقرر فرمائے
حضرت عائشہ کی مدد سے مقرر فرمائے
قرآن مجید تعارف ،حفاظت ،فضائل
کثیر الانتخابی سوالات/جوابات
Show answer
Auto Play
Slide 1 / 11
SLIDE
Similar Resources on Wayground
21 questions
Grade 8
Presentation
•
8th Grade
6 questions
Islamiat
Presentation
•
5th Grade
11 questions
اللہ تعالیٰ پرایمان، توحید
Presentation
•
6th Grade
7 questions
جاوید کے نام
Presentation
•
9th Grade
7 questions
بوجھو تو جانیں
Presentation
•
8th Grade
17 questions
grade 8
Presentation
•
8th Grade
19 questions
The Importances of the Holy Quran
Presentation
•
7th - 9th Grade
13 questions
Untitled Presentation
Presentation
•
6th - 8th Grade
Popular Resources on Wayground
11 questions
Hallway & Bathroom Expectations
Quiz
•
6th - 8th Grade
10 questions
HCS SCI 03 Summer School Assessment 2
Quiz
•
3rd Grade
11 questions
Home Scope
Quiz
•
7th - 8th Grade
12 questions
2026 TAP Technology in the Classroom
Presentation
•
Professional Development
15 questions
HCS SCI 05 Summer School Assessment 2 Review
Quiz
•
5th Grade
15 questions
HCS SCI 04 Summer School Review 2
Quiz
•
4th Grade
59 questions
Geometry Unit 3 Review
Quiz
•
9th - 12th Grade
14 questions
FAST ELA READING SMAPLE TEST MATERIALS
Passage
•
3rd Grade