Search Header Logo
Gr8 :ilm ki zaroorat

Gr8 :ilm ki zaroorat

Assessment

Presentation

World Languages

8th Grade

Practice Problem

Easy

Created by

Ambreen Abrar

Used 2+ times

FREE Resource

6 Slides • 10 Questions

1

Gr8 :ilm ki zaroorat

Slide image

2

Slide image

3

Slide image

Quiz

4

Multiple Choice

جہاں میں چار سو کس کی عملداری ہے

1

حکمت کی

2

علم و عمل کی

5

Multiple Choice

دُنیا میں جہل اور ناداری کا مطلب کیا ہے؟

1

ذلت و خواری

2

عملداری

6

Multiple Choice

علم و دانش کی ضرورت کہاں کہاں ہے

1

معماری میں

2

ہر فن اور صناعت میں

7

Slide image

8

Multiple Choice

آقا کو کن نوکروں کی اطاعت اور فرماں برداری پسند نہیں آئے گی

1

جو کہ خوبصورت نہ ہوں

2

جو کہ زیور تعلیم سے آراستہ نہ ہو

9

Multiple Choice

پسنہاری کا مطلب کیا ہے؟

1

آٹا پیسنے والی عورت

2

تعلیم گاہ

10

Slide image

11

Multiple Choice

انسان کا زیور کیا تھا؟

1

علم و ہنر

2

فرماں روائی

12

Multiple Choice

زندگی کس پر منحصر ہے،

1

علم و دانش پر

2

تعلیم پر

13

Slide image

14

Multiple Choice

دنیا میں بے علموں کا کون ہے

1

اللہ ہی یاور ہے

2

انسان ہی

15

Multiple Choice

توکل کا کیا مطلب ہے

1

یقین رکھنا

2

اعتبار ہونا

16

Multiple Choice

انسان وحیوان میں امتیاز کس طرح کیا جاتا ہے؟

1

خوراک کے ذریعے

2

تعلیم کے ذریعے

Gr8 :ilm ki zaroorat

Slide image

Show answer

Auto Play

Slide 1 / 16

SLIDE