

صفت اور صفت کے درجات
Presentation
•
Other
•
8th Grade
•
Practice Problem
•
Hard
Nighat 30002/TCHR/BNKM
Used 87+ times
FREE Resource
3 Slides • 6 Questions
1
صفت اور صفت کے درجات
کلمہ کی چھ اقسام ہیں جن میں سے صفت بھی ہے ۔

2
صفت کیا ہے ؟
صفت وہ کلمہ ہے جس سے کسی اسم کی اچھائی ، برائی حالت ، تعداد یا مقدار ظاہر ہو ۔
مثلا لمبا ، چھوٹا ، سرخ ، دو لڑکے وغیرہ
3
صفت کی اقسام
صفتِ ذاتی : وہ صفت جو کسی اسم میں مستقل پائی جائے جیسے بھوک سے بھوکا ، پیاس سے پیاسا،مال سے مالدار
صفتِ نسبتی:وہ صفت جو کسی دوسرے شخص ، چیز سے تعلق ظاہر کرے جیسے پاکستانی ، حیدرآبادی ، عربی
:صفتِ عددی وہ صفت جو عددی ترتیب اور درجہ کو ظاہر کرے جیسے آخری ، پہلا ، دو ، چار
صفتِ مقداری : وہ صفت جو کسی موصوف کی مقدار کو ظاہر کرے جیسے زیادہ ۔ کم ، کلو ، لٹر
صفت ِ اشارہ :جملے میں ضمیر کے ساتھ اسم بھی ہو تو وہ صفتِ اشارہ ہو گا جیسے ؤہ لڑکی ، یہ عمارت ،
4
Fill in the Blanks
درج ذیل جملوں میں صفت کی مختلف اقسام اور درجات تحریر کرتے ہوئے جملے مکمل کیجیے ۔
پاکستان کے شمالی علاقہ جات کا شمار دنیا کے حسین --------علاقوں میں کیا جاتا ہے ۔ ۔
Type answer...
5
Fill in the Blanks
دنیا کی -------- بلند ترین چوٹی کے۔ ٹو بھی انہی علاقوں میں واقع ہے
Type answer...
6
Fill in the Blanks
یہ علاقے پاکستان کے دیگر علاقوں سے سرد------ ہیں۔
Type answer...
7
Fill in the Blanks
یہاں کے علاقے گلگت اور بلتستان کے لوگ یعنی------------ اور -------------- خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں
Type answer...
8
Fill in the Blanks
ملک کے مختلف شہروں سے ---------- یہاں شکار کھیلنے آتے ہیں ۔
Type answer...
9
Open Ended
اپنی پسند کی صفت کی تین اقسام کے الفاظ کو مختصر عبارت میں استعمال کیجیے ۔
صفت اور صفت کے درجات
کلمہ کی چھ اقسام ہیں جن میں سے صفت بھی ہے ۔

Show answer
Auto Play
Slide 1 / 9
SLIDE
Similar Resources on Wayground
Popular Resources on Wayground
10 questions
Safety Day 2026 – Student Review
Quiz
•
9th Grade
21 questions
Continents and Oceans
Quiz
•
6th Grade
20 questions
Parts of Speech
Quiz
•
5th Grade
16 questions
Subject & Predicate
Quiz
•
5th Grade
25 questions
Multiplication Facts
Quiz
•
5th Grade
12 questions
Map Skills
Quiz
•
3rd Grade
22 questions
Continents and Oceans
Quiz
•
5th Grade
15 questions
Rounding Decimals
Quiz
•
5th Grade
Discover more resources for Other
10 questions
Columbus Day and Indigenous People's Day
Interactive video
•
5th - 8th Grade
20 questions
Rational and Irrational Numbers
Quiz
•
8th Grade
20 questions
Newton's Laws of Motion
Quiz
•
8th Grade
20 questions
REGULAR Present tense verbs
Quiz
•
8th - 9th Grade
20 questions
Add and Subtract Integers
Quiz
•
6th - 8th Grade
28 questions
SMS Staff by the Numbers
Quiz
•
6th - 8th Grade
20 questions
Slope from a Graph
Quiz
•
8th Grade
25 questions
Making Inferences
Quiz
•
6th - 8th Grade