Search Header Logo
آسان نیکیاں

آسان نیکیاں

Assessment

Presentation

Other

4th Grade

Practice Problem

Medium

Created by

Jamila Ishaque

Used 3+ times

FREE Resource

3 Slides • 6 Questions

1

آسان نیکیاں

Slide image

2


حا صلات تعلم: نظم و نثر کو فہم کے مطابق پڑھ سکیں

سرگرمی:سبق آسان نیکیاں کی بلند خوانی کرسکیں

Slide image

3

الفاظ معنی

معزز:عزت دار

با ادب:تمیز والا

درس: سبق

منڈیردیوار کا کواپری حصہ

تانتا بندھا رہنا:بھیڑ۔مجمعہ

بناےے گئےطور طریقے:اصول


Slide image

4

Multiple Choice

ہاشم صاحب کا گھرانہ کیسا تھا؟

1

با اخلاق

2

معزز

3

دولت مند

4

بڑا

5

Multiple Choice

لفظ دعائیں قواعد کی روسے کیا ہے۔

1

واحد

2

مزکر

3

مونث

4

جمع

6

Fill in the Blank

ان کی امی کہانیوں کے ذریعے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔درس دیتی تھی۔

7

Multiple Choice

امی نے باغ کی منڈیر پر کتنے برتن رکھے۔

1

ایک

2

دو

3

تین

4

چار

8

Open Ended

ہاشم صاحب کا خاندان استعمال شدہ بوتلو ں کو کار آمد بناتا تھا آپ کن بیکار چیزوں کو کار آمد بنائیں گے۔

9

Multiple Choice

بچے کہیں بھی جاتے وقت اہنے ساتھ کیا لے جانا نہیں بھولتے تھے؟

1

کھانا

2

کپڑے

3

پانی کی بوتلیں

4

چپس،نمکو

آسان نیکیاں

Slide image

Show answer

Auto Play

Slide 1 / 9

SLIDE