Search Header Logo
روزی کی فضیلت ، اخلاص و تقویٰ

روزی کی فضیلت ، اخلاص و تقویٰ

Assessment

Presentation

Religious Studies

8th Grade

Practice Problem

Medium

Created by

Nighat Tajuddin/TCHR/BNKM

Used 38+ times

FREE Resource

3 Slides • 10 Questions

1

روزی کی فضیلت ، اخلاص و تقویٰ

روزہ کے لئے استعمال ہونے والا لفظ کونسا ہے ؟

Slide image

2

اصل میں تقویٰ کسے کہتے ہیں؟

اخلاص اور تقویٰ میں کیا فرق ہے ؟

ارشادِ الٰہی :پس اللہ تعالی کی عبادت کرو اس کی عبادت کو خالص کر

کے ۔

حدیث: اللہ تمہاری شکلوں اور اموال کو نہیں دیکھتا بلکہ وہ تمہارے دلوں اور اعمال کے اخلاص کو دیکھتا ہے ۔

وضاحت کیجیے ۔

3

روزے کے روحانی اور جسمانی فوائد کیا ہیں ؟

معاشرتی طور پر روزے سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں ؟

4

Multiple Choice

روزے کے لئے استعمال ہونے والا لفظ کون سا ہے؟

1

سوم

2

صام

3

صوم

5

Multiple Choice

روزہ کیوں فرض کیا گیا؟

1

تاکہ ہم نیک بنیں۔

2

تاکہ ہم پرہیزگار بنیں۔

3

تاکہ ہم کامیاب بنیں۔

6

Multiple Choice

تقویٰ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ قرار دیا گیا ہے ؟

1

معیارِ شرافت

2

معیارِ فراست

3

معیارِ فضیلت

7

Multiple Choice

اسلام ہر عمل میں تقویٰ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ چاہتا ہے؟

1

روح

2

اہمیت

3

فضیلت

8

Open Ended

روزے کے جسمانی و روحانی فوائد سے ہمیں معاشرتی طور پر کیا فائدہ ہوتا ہے ؟

9

Multiple Choice

جو شخص اخلاص سے عمل کرتا ہے اسے کیا کہتے ہیں ؟

1

متقی

2

مخلص

3

خالص

4

پاک

10

Multiple Choice

تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے تاکہ

1

ایک دوسرے کو زیر کرو۔

2

ایک دوسرے کو بے عزت کرو۔

3

ایک دوسرے کو شناخت کرو۔

11

Open Ended

اخلاص و تقوی اختیار کرنے والے کی چار نشانیاں کیا ہیں ؟

12

Multiple Choice

روزہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لے کر غروبِ آفتاب تک اللہ کی رضا کے لئے کھانے پینے اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے رک جانے کا نام ہے

1

طلوعِ آفتاب ، نفسانی خواہشات

2

صبح صادق ، انسانی خواہشات

3

صبح صادق ، نفسانی خواہشات

13

Multiple Choice

روزے سے انسان میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ و پرہیزگاری کی صفت پیدا ہوتی ہے؟

1

نیکی

2

تقویٰ

3

برداشت

4

صبر

روزی کی فضیلت ، اخلاص و تقویٰ

روزہ کے لئے استعمال ہونے والا لفظ کونسا ہے ؟

Slide image

Show answer

Auto Play

Slide 1 / 13

SLIDE