Search Header Logo
Grade 5  Totey ki samajhdari

Grade 5 Totey ki samajhdari

Assessment

Presentation

World Languages

5th Grade

Practice Problem

Easy

Created by

Ambreen Abrar

Used 2+ times

FREE Resource

9 Slides • 11 Questions

1

Grade 5 Totey ki samajhdari

Quiz

Slide image

2

Slide image

3

Multiple Choice

ہرنوں کا رنگ کیسا تھا؟

1

بھورا

2

سنہرا

4

Multiple Choice

تمام جانور پانی پیتے ہوئے چوکس کیوں رہتے تھے؟

1

تاکہ جانور سارا پانی نہ پی جائیں

2

تاکہ جنگلی جانور اُن پر حملہ نہ کر دیں

5

Multiple Choice

ہرنوں کے سینگ کیسے ہوتے ہیں

1

مڑے ہوئے اور نوکیلے

2

لمبے اور موٹے

6

Slide image

7

Multiple Choice

دلدل کے سانپ کا نام کیا تھا؟

1

اینا کوندا

2

شیش ناگ

8

Multiple Choice

سانپ کیا کرتا تھا؟

1

تالاب کے پاس بیٹھا رہتا

2

جانوروں پر حملہ کر کے اُن کا کام تمام کردیتا

9

Slide image

10

Multiple Choice

طوطے نے ہرنوں کو کیا مشورہ دیا؟

1

پہاڑ کے پار ایک بڑی جھیل ہے تم وہانں چلے جاؤ

2

تم ڈرو نہیں اور پانی تالاب سے پی لو

11

Slide image

12

Multiple Choice

ہرن پہاڑ پر کیوں نہیں چڑھ سکتے؟

1

کیونکہ انھیں پہاڑ سے ڈر لگتا ہے

2

اُن کے کھر ایسے نہیں ہیں کہ وہ پہاڑ پر چڑھ سکیں

13

Multiple Choice

ہرن پہاڑ پر کیوں نہیں چڑھ سکتے؟

1

کیونکہ انھیں پہاڑ سے ڈر لگتا ہے

2

اُن کے کھر ایسے نہیں ہیں کہ وہ پہاڑ پر چڑھ سکیں

14

Multiple Choice

طوطے نے سانپ سے کیا کہا؟

1

آپ بہت خوش قسمت ہیں

2

آپ بہت بہادر ہیں

15

Slide image

16

Slide image

17

Multiple Choice

کانٹوں والے چوہے کو کیا کہتے ہیں ؟

1

سیہ

2

کانٹے دار چوہا

18

Slide image

19

Multiple Choice

طوطے سے سب کیوں خوش ہوگئے

1

بہادری کی وجہ سے

2

سمجھ داری کی وجہ سے

20

Slide image

Grade 5 Totey ki samajhdari

Quiz

Slide image

Show answer

Auto Play

Slide 1 / 20

SLIDE