Search Header Logo
تفہيم

تفہيم

Assessment

Presentation

•

Other

•

8th Grade

•

Hard

Created by

Abida Sultana/TCHR/BLDC

Used 2+ times

FREE Resource

5 Slides • 0 Questions

1

تفہيم

by Abida Sultana/TCHR/BLDC

2

​تفہيم

​س1 - راجو کا گھرانہ کتنے افراد پر مشتمل تھا؟

​

​ 4 - 5 - 3

س2 - راجو کہاں رہتا تھا؟

​

​ گاؤں ميں - شہر ميں - قصبے ميں

​

س3 - راجو کا خاندان کيسا تھا؟

​

​ امير - مفلس - مالدار

​

​

3

​

4

س4 - را جو کيا کاروبار کرتا تھا؟

​

​مچھيرا - لٹيرا - لکڑھارا

​

س5 - راجو کے گھر سے​مچھلی بازار کا فاصلہ کتنا تھا؟

​

قريب - دور - مختصر

​

​س6 - بڑا بيوپاری بننے کے لۓ کس بات کی ضرورت ہوتی ہے ؟

​

بڑی مچھلی کی - محنت کی - دوست کی

​

5

س7 - راجو کی بيوی نے اسے کس بات کی ترغيب دی؟

​

شکر - لال​چ - محنت

​

س8 - سارا دن انتظار کے بعد راجو کے ہاتھ کيا آيا؟

​

​صرف چھوٹی مچھلياں - بڑی مچھلی - کچھ بھی نہيں

​

س9 - راجو کے لالچ کا کيا نتيجہ نکلا؟

​

ناکامی - حسد - ترقی

س10 کہانی سے کيا سبق ملتا ہے؟

​

​جيسی کرنی ويسی بھرنی - لالچ بری بلا - محنت کا پھل ميٹھا

pattern-tertiary
تفہيم

by Abida Sultana/TCHR/BLDC

Show answer

Auto Play

Slide 1 / 5

SLIDE