Search Header Logo
نعت

نعت

Assessment

Presentation

Other

7th Grade

Medium

Created by

Sumera 75189/TCHR/BFBOY

Used 5+ times

FREE Resource

1 Slide • 9 Questions

1

نعت

Slide image

2

Multiple Choice

نعت کسے کہتےہیں

1

جس میں اللہ کی تعریف بیان کی کی جائے

2

جس میں نبی کریم کی تعریف بیان کی جائے

3

جس میں دنیا کی تعریف بیانکی جائے

3

Multiple Choice

شامل نصاب نظم نعت کے شاعرکا کیا نام ہے؟

1

طارق سلطان

2

حفیظ جالندھری

3

مظفر وارثی

4

Multiple Choice

نہ تھی محدود اپنے عہد تک پیغمری اپنی

ازل سے تا ابد وہ حکمرانی کرنے آئے تھے

اس شعر میں کیا پیغام دیا گیا ہے

1

آپؐ اللہ کے محبوب نبی ہیں

2

آپؐ کی نبوت کا پیغام تمام اہل عرب کےلیے ہے

3

آپؐ کا پیغآم تمام جہانوں کے لیے ہے

4

آپ ؐ آخری نبی ہیں

5

Multiple Choice

نظم کے آخری شعر میں شاعر نے کس محاسن بیان کو استعمال کیا ہے

1

قافیہ

2

ردیف

3

تخلص

4

رباعی

6

Multiple Choice

شرف حاصل ہوا ان کو خدا کی میزبانی کا

اس شعر میں کس واقعہ کی طرف اشارہ کیا گیاہے

1

واقعہ افک کی طرف

2

واقعہ کربلا کی طرف

3

واقعہ ہجرت کی طرف

4

واقعہ معراج کی طرف

7

Open Ended

مجسم اک نمونہ بن کے اخلاق و محبت کا

اس مصرع کو ذہن میں رکھتے ہوئےنبی کریم کے اخلاق سے متعلق کو ئی واقعہ تحریر کریں

8

Multiple Choice

وہ پتھر جیسے انسانوں کو پانی کرنے

آئے تھے

پتھر جیسے دل کون لوگ تھے

1

اہل مدینہ

2

اہل قریش

3

اہل اسلام

4

دنیا والے

9

Multiple Select

محمد اپنے رب کی ترجمانی کرنے آئے تھے

اس مصرع میں اشارہ کیا گیا ہے

درست جوابات پر نشان لگائیں

1

نبی معصو،م ہوتے ہیں

2

نبی اپنی مرضی سے کوئی بات نہیں کرتے

3

نبی اپنی مرضی کی بات کرتے ہیں

4

نبی کی بات حقیقت میں اللہ کی بات ہوتی ہے

10

Multiple Choice

عاقبت کا مترادف لفظ چنیں

1

دنیا

2

آخرت

3

موت

4

زندگی

نعت

Slide image

Show answer

Auto Play

Slide 1 / 10

SLIDE