Search Header Logo

GSP - Pre Training Assessment

Authored by Muhammad Umair Aslam Cheema

Special Education

Professional Development

Used 13+ times

GSP - Pre Training Assessment
AI

AI Actions

Add similar questions

Adjust reading levels

Convert to real-world scenario

Translate activity

More...

    Content View

    Student View

15 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

جی۔ایس۔پی سے کیا مراد ہے؟

جی۔ایس۔پی وہ بنیادی اصول ہیں جو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ادویات کی بہترین اسٹوریج اور کوالٹی کو برقرار رکھنے کے لیے مہیا کیے ہیں۔

جی۔ایس۔پی ہمیں ادویات کو ذخیرہ کرنے کے طریقوں کے بارے میں آگاہی دیتا ہے۔

جی۔ایس۔پی اہم معلوماتی اصول برائے ادویات کو اسٹوریج کا نام ہے۔

تمام جوابات درست ہیں۔

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

جی۔ایس۔پی (Good Storage Practice) کیوں ضروری ہے۔

نیا قانون ہے۔

ادویات کی کوالٹی کو برقرار رکھنے کے لیے۔

جی۔ ایس۔پی گائیڈ لائین اپنانے سے ادویات کی تاثیر بڑھتی ہے۔

3.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

کولڈ ٹمپریچر سے کیا مراد ہے؟

وہ درجہ حرارت جس پر سردی محسوس ہو۔

جو سی 8 -2سی سے زیادہ نہ ہو۔

جس درجہ حرارت پر پانی جم جائے۔

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

کیا فریزر کولڈ پلیس ہے؟

جی ہاں

جی نہیں

بہت زیادہ ٹھنڈی جگہ ہے۔

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

ان میں سے کول درجہ حرارت کون سا ھے۔

10⁰C - 20⁰C

8⁰C - 15⁰C

15⁰C - 25⁰C

6.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

خام اجزاء کی آمد پر اسے کہاں رکھا جاتا ہے۔

Warehouse Storage Area

Quarantine Area

Warehouse Floor

7.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

خام مال کو ترتیب سے رکھنے کے لیے مناسب اور کشادہ جگہ کا ہونا کیوں ضروری ہے؟

سے بچنے کے لیے Mix-up غلطی اور

ضروری نہیں

۔ہوا کی آمد ورفت کے لیے

Access all questions and much more by creating a free account

Create resources

Host any resource

Get auto-graded reports

Google

Continue with Google

Email

Continue with Email

Classlink

Continue with Classlink

Clever

Continue with Clever

or continue with

Microsoft

Microsoft

Apple

Apple

Others

Others

Already have an account?

Similar Resources on Wayground