
اسلامیات جماعت چہارم سالانہ امتحان 2021
Authored by zubair afzal
Religious Studies
4th Grade
Used 4+ times

AI Actions
Add similar questions
Adjust reading levels
Convert to real-world scenario
Translate activity
More...
Content View
Student View
26 questions
Show all answers
1.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
اللہ تعالیٰ کے حق کے بعد کس کے حق کی ادائیگی کا حکم دیا گیا ہے؟
پڑوسیوں کے
اولاد کے
والدین کے
2.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
یتیموں کا حق ہے کہ جب وہ بالغ ہو جائیں تو ان کامال
ان کے سپرد کردیا جائے
ان سےلےلیا جائے
ان پر خرچ کیاجائے
3.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
چھوٹوں کاکیا حق ہے؟
ان کا احترام کیا جائے
ان کی بات مانی جائے
ان پر شفقت کی جائے
4.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
طائف کا شہر مکہ مکرمہ سے تقریباً دور ہے
تیس میل
ستر میل
چالیس میل
5.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
سفر طائف میں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے۔
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
6.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
عداس رہنے والا تھا
نینوا کا
مدینہ کا
شام کا
7.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مختلف آسمانوں پر مختلف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے ملاقات ہوئی۔
صحابہ
علماء
انبیاء کرام
Access all questions and much more by creating a free account
Create resources
Host any resource
Get auto-graded reports

Continue with Google

Continue with Email

Continue with Classlink

Continue with Clever
or continue with

Microsoft
%20(1).png)
Apple
Others
Already have an account?