
1st year urdu test chapter جھوٹے آدمی ۔حمد۔فقیرانہ آئے صدا
Authored by sumeera taj
Other
1st Grade
Used 1+ times

AI Actions
Add similar questions
Adjust reading levels
Convert to real-world scenario
Translate activity
More...
Content View
Student View
10 questions
Show all answers
1.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
ملکات نفسانی کا کیا مطلب ہے
نفس کی عادتیں
نفس کی خرابی
نفس کااکسانا
نفس کو مجبور کرنا
2.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
اختراع کا کیا مطلب ہے
نئی بات نکالنا
نئی بات بتانا
نئی بات کرنا
نئی بات سوچنا
3.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
گوشمالی کا مطلب ہے
کان کھینچنا سزا دینا
سوچنا
خواب دیکھنا
مزاق اڑانا
4.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
صلح کل کے کیا معنی ہیں
سب سے بنا کر رکھنے والا سب سے دوستی کرنے والا
سب سے دشمنی کرنے والا
سب سے جھگڑنے والا
سط سے ن خوش رہنے والا
5.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
قواعد کے حوالے سے جملہ درست کریں
یا کھانا کھاو یا چاے پیو
کھانا نہ کھاو یا چائے پیو
نہ کھانا کھاع نہ پیو چائے
کھانا کھاو یا چائے پیو
6.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
قوائد کے حوالے سے جملہ درست منتخب کریں
اے لوگو! میری بات غور سے سنو
اے لوگو میری بات غور سے نہ سنو
اے۔لوگو سنو
لوگو! میری بات سنو
7.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
قوائد کے حوالے سے درست جملہ۔منتخب کریں
وہ ہنستا ہو بولا
وہ ہنستے ہوئے بولا
وہ ہنستے ہوئے نہ بولا
وہ ہنستے ہوئے گیا
Access all questions and much more by creating a free account
Create resources
Host any resource
Get auto-graded reports

Continue with Google

Continue with Email

Continue with Classlink

Continue with Clever
or continue with

Microsoft
%20(1).png)
Apple
Others
Already have an account?