7th 16.09.2021

7th 16.09.2021

7th Grade

8 Qs

quiz-placeholder

Similar activities

محاورات

محاورات

7th Grade

8 Qs

ننھی چڑیا

ننھی چڑیا

7th Grade

10 Qs

مضمون اور کہانی

مضمون اور کہانی

7th Grade

10 Qs

اردوادب

اردوادب

7th Grade

9 Qs

چھو ٹی چیو نٹی  نظم

چھو ٹی چیو نٹی نظم

7th Grade

10 Qs

Sabaq 4 9th

Sabaq 4 9th

6th - 12th Grade

5 Qs

urdu

urdu

7th Grade

10 Qs

Grade 7 Revision 1

Grade 7 Revision 1

7th Grade

11 Qs

7th 16.09.2021

7th 16.09.2021

Assessment

Quiz

Other

7th Grade

Medium

Created by

Malik Nusrat

Used 8+ times

FREE Resource

8 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

کیا ساجد کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ جس نے مسجود حقیقی پر۔

عبد

سجدہ

شیدا

مسجود ملائک

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

وہ جس کے ۔۔۔۔۔۔۔۔ نے نظم ہستی کو سنوارا ہے۔

اخلاق

سہارے

معجزے

ثناخواں

3.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

لفظ '' افسون'' کا معنی کیا ہے؟

باطل

شہنشاہی

جادو

غرور

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

دراصل سجدے اور عبادت کے لائق کون ہے؟

مسجود ملائک

محبوب داور

سرور عالم

مسجود حقیقی

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

اُسی پر ایماں ہے، وہی ہے میرے ایماں میں '' یہ جملہ کس کے لئے کہا گیا ہے؟

مسجود حقیقی کے لئے

محبوب داور کے لئے

مسجود ملائک کے لئے

حضرت آدم کے لئے

6.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

لفظ '' ذکر '' کی جمع کیا ہے؟

ذاکر

ذکروں

ذاکرین

اذکار

7.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

حضور اکرم نے کن کو '' حقوق زندگی'' دلائے؟

باطل کو

افسون کو

نظم ہستی کو

حق پرستوں کو

8.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

نظم '' نعت '' کے شاعر کا نام کیا ہے؟

جمیل الدین عالی

راشدالخیری

علامہ محمد اقبال

ان میں سے کوئی نہیں