Search Header Logo

1. Ikhlaq e nabawi (New Urdu grade 9- Sindhi board)

Authored by Humaira Masood

Other, Education, World Languages

8th - 10th Grade

حصہ نثر مضامین covered

Used 3+ times

1. Ikhlaq e nabawi  (New Urdu grade 9- Sindhi board)
AI

AI Actions

Add similar questions

Adjust reading levels

Convert to real-world scenario

Translate activity

More...

    Content View

    Student View

20 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

نصاب میں شامل سبق اخلاق نبوی ﷺ کے مصنف ہیں

مولانا الطاف حسین حالی

مولانا حسین آزاد

مولانا شبلی نعمانی

سرسید احمد خان

Answer explanation

نصاب میں شامل سبق’ اخلاق نبوی ﷺ ‘ مولانا شبلی نعمانی کی تصنیف ’’سیرۃ النبی ﷺ ‘‘ سے ماخوذ ہے جس میں مولانا شبلی نعمانی نے رحمت اللعالمین حضرت محمد ﷺ کے اخلاق حسنہ بیان کئے ہیں کہ گھر کے اندر اور باہر، عائلی و سماجی زندگی اور گفتگو میں آپ کا مزاج کیسا تھا۔ آپ نہ کسی کو برا کہتے، نہ کسی کی عیب جوئی کرتے، نہ کسی سے انتقام لیتے ۔ گھر میں ہنستے مسکراتے رہتے، ٹھہر ٹھہر کر باتیں کرتے ، نرم خو اور مہربان تھے۔ مطلب کی بات کرتے، کسی کے ٹوہ میں نہیں رہتے تھے ۔ فیاض اور راست گو تھے۔ کسی کھانے کو برا نہیں کہتے تھے ۔ سلام کرنے میں پہل کرتے تھے۔

Tags

حصہ نثر مضامین

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

مولانا شبلی نعمانی نصاب میں شامل اس سبق کے مصنف ہیں

امید کی خوشی

نظریۂ پاکستان

شہید

اخلاق نبوی

3.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

نصاب میں شامل سبق ’’اخلاق نبوی ﷺ ‘‘ ماخوذ ہے

مرأة العروس

مضامین سر سید

سیرۃ النبی ﷺ

مٹی کا دیا

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

انصاب میں شامل سبق ’’اخلاق نبوی ﷺ ‘‘ سیرۃ النبی ﷺ کی اس جلد سے ماخوذ ہے

جلد اول

جلد دوم

جلد سوم

جلد چہارم

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

سیرۃ النبی ﷺ ۔ جلد دوم سے ماخوذ یہ سبق نصابی کتاب میں شامل ہے

اخلاق نبوی ﷺ

قومی ہمدردی

امید کی خوشی

شہید

6.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

سیرۃ النبی ﷺ ان کی تصنیف ہے

سر سید احمد خان

مولانا شبلی نعمانی

مولانا الطاف حسین حالی

مولانا محمد حسین آزاد

7.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

شمس العلماء ان کا خطاب تھا

سر سید احمد خان

ڈاکٹر غلام مصطفی خان

علامہ محمد اقبال

مولانا شبلی نعمانی

Access all questions and much more by creating a free account

Create resources

Host any resource

Get auto-graded reports

Google

Continue with Google

Email

Continue with Email

Microsoft

Continue with Microsoft

or continue with

Facebook

Facebook

Apple

Apple

Others

Others

Already have an account?