Search Header Logo

چھٹی کا دن

Authored by Mohammad Rahman

World Languages

9th Grade

چھٹی کا دن
AI

AI Actions

Add similar questions

Adjust reading levels

Convert to real-world scenario

Translate activity

More...

    Content View

    Student View

5 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

نظم کے مطابق بچے کھیل سے کس طرح تیز ہو جاتے ہیں؟

A) جس طرح چراغ جلتا ہے

B) جس طرح گاڑی کے پہیے تیل سے تیز چلتے ہیں

C) جس طرح اناج پک جاتا ہے

D) جس طرح سورج چمکتا ہے

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

نظم میں کھیل کی اہمیت کس بات سے واضح ہوتی ہے؟



اA) کھیل دماغ کو روشن کرتا ہے

B) کھیل سے صحت بڑھتی ہے

C) کھیل سے چراغ جلتا ہے

D) کھیل اناج اگاتا ہے

3.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

"علم سے ہو جاتا ہے روشن دماغ" کی تشبیہ کس چیز سے دی گئی ہے؟



A) پانی سے بڑھتے ہوئے پیڑ سے

B) تیل سے چلنے والے انجن سے

C) تیل سے جلتے چراغ سے

D) سورج کی گرمی سے پکتے اناج سے

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

نظم کے مطابق علم انسان کے مزاج کو کیسے بناتا ہے؟



A) جیسے پانی درخت کو بڑھاتا ہے

B) جیسے سورج کی گرمی اناج کو پکاتی ہے

C) جیسے تیل چراغ کو روشن کرتا ہے

D) جیسے انجن باپ سے چلتا ہے

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

نظم کا مرکزی پیغام کیا ہے؟



A) کھیل پڑھائی سے زیادہ اہم ہے

B) صحت کے لیے صرف کھیل کافی ہے

C) کھیل اور علم دونوں زندگی کے لیے ضروری ہیں

D) چھٹی کا دن صرف کھیل کے لیے ہے

Access all questions and much more by creating a free account

Create resources

Host any resource

Get auto-graded reports

Google

Continue with Google

Email

Continue with Email

Classlink

Continue with Classlink

Clever

Continue with Clever

or continue with

Microsoft

Microsoft

Apple

Apple

Others

Others

Already have an account?