NEW
Font size
Worksheetstehreqe pakistan me khawateen ka hissa
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
محترمہ فاطمہ جناح کو نسے سن میں مسلم لیگ کی خاتون رکن بنی؟
1937
1938
1939
پہلی گول میز کانفرنس ہوئی ۔
1929
1930
1940
بیگم محمد علی جوہر کی جگہ کن خاتون کو سب کمیٹی کا رکن منتخب کیا گیا؟
بیگم عبداللہ ہارون
بیگم شوکت علی جوہر
فاطمہ جناح
لیاقت علی خان کی بیوی جو کی تحریک پاکستان کی اہم رکن تھیں ان کا نام بتائیے۔
بیگم نصرت
بیگم رعنا
صغریٰ بی بی
گرلز مسلم اسٹوڈنس فیڈریشن کی کنوینر خاتون کا نام بتائیے۔
بیگم شائستہ اکرام اللہ
بیگم رعنا لیاقت
نصرت بی بی
وہ کونسی واحد خاتون تھیں جنھوں نے تینوں گول میز کانفرنس میں مسلم لیگ خواتین کی نمائندگی کی؟
گیتی آرا
فاطمہ جناح
بیگم جہاں آرا
ان خاتون کا نام بتائیے جنہون نے "خاتون "نامی اخبار جاری کیا ؟
بیگم اختر سلیم
بیگم فاطمہ
بیگم تصدق حسین
سیکرٹیرئیٹ کے گیٹ پر اپنے دوپٹے کا پرچم لہرانے والی خاتون کا نام بتائیےَ۔
گیتی آرا
صغرٰی بی بی
بیگم شاہ نوز
قرار داد پاکستان کب منظور ہوئی؟
1938
1940
1946
قیام پاکستان سے ڈیڑھ برس قبل قائد اعظم نے کہاں خواتین کا اجلاس بلایا؟
د لی
لکھنو
ممبئ
