wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ایمانیات و عبادات

Total questions: 13

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

اللہ تعالیٰ نے دنیا میں نبی کیوں بیجھے؟

a)

ایک لاکھ پچیس ہزار

b)

ایک لاکھ بیس ہزار

c)

ایک لاکھ چوبیس ہزار

d)

ایک لاکھ دو ہزار

2.

کس نبی کو بھیج کر اللہ نے مسلمانوں پر احسان کیا؟

a)

حضرت موسیٰ

b)

حضرت آدم

c)

حضرت عیسیٰ

d)

حضرت محمد ﷺ

3.

نبوت و رسالت کا سلسلہ کس نبی سے ہوا؟

a)

حضرت آدم

b)

حضرت عیسیٰ

c)

حضرت موسیٰ

d)

حضرت محمدﷺ

4.

قرآن مجید کتنے سال میں مکمل نازل ہوا؟

a)

25 سال

b)

23 سال

c)

30 سال

d)

14 سال

5.

اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا واحد حل کیا ہے؟

a)

فرشتوں کی اطاعت

b)

جنات کی اطاعت

c)

حضرت محمسﷺ کی اطاعت

d)

باپ کی اطاعت

6.

حضرت محمدﷺ کی اطاعت سے کیا ملتا ہے؟

a)

اللہ تعالیٰ کی محبت

b)

ماں کی محبت

c)

دنیا کی محبت

d)

دولت کی محبت

7.

ترجمہ :تم میری اتباع کرواللہ تعالیٰ تم سے محبت کرےگا۔

a)

سورۃ فاتحہ

b)

سورۃ آل عمران

c)

سورۃ محمد

d)

سورۃ الفیل

8.

رسول کے معنی؟

a)

کتاب دے کر بھیجا ہویا

b)

پیغام دے کر بھیجا ہویا

c)

انعام دے کر بھیجا ہویا

d)

دعا دے کر بھیجا ہویا

9.

اللہ تعالیٰ نے ہر امت میں بھیجے۔

a)

پیغام

b)

نبی

c)

تحفے

d)

فرشتے

10.

اطاعت کا تعلق کن احکام سے ہے؟

a)

عملی

b)

قولی

c)

تحریری

11.

تمام نبی اور رسول اللہ تعالیٰ کےتھے۔

a)

دوست

b)

برگز یدہ بندے

c)

انسان

d)

فرشتے

12.

اتباع کا تعلق اسوہ حسنہ اور۔۔

a)

قولی ہدایت سے ہے

b)

ہدایت سے ہے

c)

عملی ہدایت سے ہے

d)

عملی نصیحت سے ہے

13.

خاتم النبین کون ہیں؟

a)

حضرت آدم

b)

حضرت نوح

c)

حضرت موسیٰ

d)

حضرت محمدﷺ